District Bar Association Multan
District Bar Association Multan
23/04/2026
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان اور ملتان ہائی کورٹ بار کے وفد کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میڈم عالیہ نیلم صاحبہ سے ملاقات
21/04/2026
الحمدللہ!
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی صدر محترمہ بشرہ نقوی صاحبہ ،جنرل سیکرٹری جناب ملک سعادت حسین صاحب اور ایگزیکٹو ملتان بارکی کاوشوں سے جاز موبی لنک کے سگنلز کے مسئلے کا حل نکل آیا ہے۔
ڈسٹرکٹ بار کی طرف سے جاز کو ڈسٹرکٹ بار میں کام کرنے کی اجازت/work permit دیا گیا، جس پر جاز کی جانب سے سگنلز کے مسئلے کے حل کے لیے تمام مطلوبہ سامان ڈسٹرکٹ بار ملتان میں پہنچا دیا گیا ہے۔ بہت جلد جاز کی ٹیکنیکل ٹیم ڈسٹرکٹ بار آ کر روٹرز اور سگنلز کا دیگر سامان انسٹال کر دے گی، جس سے ڈسٹرکٹ بار میں سگنلز کا دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Kutchery Chowk, LMQ Road Multan, Pakistan
Multan
60000