Muhammad Adeel Nawaz

Muhammad Adeel Nawaz

Share

"We are the ones who seek light in the darkness.

01/06/2026

پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ

01/06/2026

ایران کا امریکہ کے ساتھ تمام مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

01/06/2026

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کا پنجاب پولیس کو پنجاب بھر سے لاپتہ ہونے والی 1853 خواتین اور بچیوں کو 15 روز میں بازیاب کروانے کا حکم

01/06/2026

اسلام آباد میں آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیا

تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز روزانہ رات 8 بجے بند کیے جائیں گے، نوٹیفکیشن

ریسٹورنٹس کریانہ اور فوڈ آؤٹ لیٹس رات 10 بجے تک بند کرنا ہونگے، نوٹیفکیشن

شادی ہالز مارکیز اور تقریباتی مقامات رات 10 بجے بند کیے جائیں گے، نوٹیفکیشن

01/06/2026

اگر زندگی مشکل لگ رہی ہے، تو اللہ سے دور ہو کر اسے اور زیادہ مشکل مت بناؤ! ❤️

31/05/2026

دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری مت خریدو،
درخت لگاؤ۔

چھتری بوجھ ہے،
درخت عبادت ہے۔

سایہ مانگو نہیں، سایہ بنو۔

31/05/2026

اے زمینوں اور آسمانوں کے رب، ہماری تمام نیک خواہشات کو پورا فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

30/05/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں 6 فیصد کمی کا اعلان

30/05/2026

قبرستان میں ایسے لا تعداد لوگ دفن ہیں، جنہوں نے کل سے "نماز" شروع کرنی تھی۔ 💔

29/05/2026

اگر اللہ پر سب چھوڑ ہی دیا ہے تو اس کے فیصلوں پر یقین بھی رکھو، وہ تمہاری ہر چاہت کو پور کرنے پر قادر ہے۔ ❤️ 💯

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Nayab City Multan
Multan
66000