Multan News
I Have News Of Whole World
pakistan ki goverment akhir kaya chahti hain....
gareeb awam mar jay to bhai sidhi tarha mar he dalo asay gareeb awan ko keyo thora thora zehar day rahy ho
BIJLI ..... hmaray bijli muhaiya karny walay idaray sara din loadsahding nahi karty rat 11 bajty he shuru ho jaty hay kay kahi pakistan ki awam sakoon say na soo jay.... or maheny bad 120 unite ka bill 7000 a jata ha kamal ha....
PATROL.... pakistani goverment ko zara sa bhana chiya hota ha kay puri duniya ha kahi kuch ho jay....koi jang lag jay.....kisi ki sullah ho jay....wo saray ka sara nuqsan pkaistan ki gareeb awam nay bharna hota ha....
AY ZALIM HUKMARANO.....YAD RAKHO TUMHARY PASS BHI KUCH NAHI BACHNA OR TUM JIS KAY LIYA EKHTHA KAR RAHY HO IS KAY PASS BHI KUCH NAHI BACHNA... SAB KUCH YAHE ISI DUNIYA MA REH JANA HA BAS PHIR KISI EK MAZLOOM KI BHI AHHH TUMHAY ALLAH kay azzab say nahi bacha pay gi....tum kitna zulm kar lo gay akhair moot ha....
پنجاب میں مپکو (واپڈا) نے 4 سے 14 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا ہے مجھے حیرت اس بات کی ہے کہ ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے 2:30 رات کو لائیٹ گئی اور 3:31 پر لائیٹ آئی رات کے وقت ان میں کوئی انسانیت نہیں ہے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ان کی رات کیسے گزرے گی
اللہ ان کو بھی ایسی اذیت ناک رات دے جو غریب عوام کے اوپر ظلم کر رہیں ہیں
آمین بول کے آگے شئیر کر دین
شکریہ
lockdown kay bad multan veeran ho jata ha
12/03/2026
پیٹرول مزید پچاس روپے مہنگا ہونے کا امکان
06/03/2026
پاکستان کے ضلع کوہاٹ میں نشپا بلاک کے “براگزئی X-1” کنویں سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں
کنویں کی کھدائی تقریباً 5170 میٹر تک کی گئی، جہاں سے یومیہ تقریباً 4100 بیرل خام تیل اور 10.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہونے کی توقع ہے۔
اس منصوبے میں او جی ڈی سی ایل، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ اور گورنمنٹ ہولڈنگز پرائیویٹ لمیٹڈ شریک ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافت توانائی بحران میں کمی اور درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
05/03/2026
رجیم چینج کی کوشش کی گئی تو اسرائیل کی جوہری سائٹس کو نشانہ بنائیں گے، ایرانی فوج
05/03/2026
Real Heroes
05/03/2026
AAM FEAST closed
ایران اور اسرائیل کے حالات مزید خراب ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Zakariya Town Multan
Multan
061