Pashtun Students Council BZU Multan
Official page of the Pashtun Students Council Bahauddin Zakariya University Multan.
08/03/2026
“Women are the real architects of society.” — Cher
Women are not only the strength of families but the foundation of a progressive society. Their courage, wisdom, and resilience shape generations and build stronger communities.
On this International Women’s Day, PSC pays tribute to the invaluable role and dignity of women everywhere. 🌸
23/02/2026
آج پشتون اسٹوڈنٹس کونسل کی جانب سے تیراہ میں حالیہ ڈرون حملے کے خلاف پُرامن احتجاج کیا گیا۔ اس افسوسناک واقعے میں معصوم بچے، بزرگ، جوان اور خواتین شہید ہوئے — یہ سانحہ صرف ایک دن کا نہیں بلکہ برسوں سے جاری ظلم کی ایک کڑی ہے۔
ہم خاموش نہیں رہ سکتے۔ آج ہم نے اپنے لوگوں کے حق میں آواز بلند کی، انصاف اور امن کا مطالبہ کیا، اور یہ پیغام دیا کہ پشتون بیلٹ میں خون بہانا بند ہونا چاہیے۔
ہم سب کا فرض ہے کہ ظلم کے خلاف متحد رہیں اور ہر حال میں حق کا ساتھ دیں
🌸 وزیرستان کی ننھی گھوڑیا، آئینہ — ایک روشن امید 🌸
ہمارے وزیریستان کی اس چھوٹی سی پیاری بیٹی آئینہ کی باؤلنگ سٹائل دیکھیں — ماشاءاللہ! 🏏❤️
یہ صرف ایک کھیل نہیں، یہ ایک پیغام ہے کہ ہمارے علاقوں میں بھی بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔
وزیرستان جیسے خطے نے دہائیوں تک دہشتگردی، خوف اور محرومی کا سامنا کیا۔
اس نے ہمارے سکول، میدان، اور خوابوں کو نقصان پہنچایا۔
لیکن اس سب کے باوجود، یہاں کے بچوں اور بچیوں کے حوصلے کبھی نہیں ٹوٹے۔
آئینہ جیسی بیٹیاں ثابت کرتی ہیں کہ:
✨ ٹیلنٹ سرحدوں کا محتاج نہیں
✨ صلاحیت کسی شہر کی جاگیر نہیں
✨ وزیرستان بھی آگے بڑھنے کا حق رکھتا ہے
آئیے ہم سب مل کر ان ننھے ستاروں کو سپورٹ کریں، تاکہ دنیا دیکھے کہ
یہاں بھی زندگی ہے، خواب ہیں، اور مستقبل ہے۔
کیونکہ…
ہماری بیٹیاں کسی سے کم نہیں! ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bosan Road Multan, Punjab
Multan