Sarmad Engineering Solutions
Sarmad Engineering Solutions is a growing company in Pakistan. We Provide software to businesses for efficient working of their operations.
05/10/2024
متوجہ ہوں!
💥 ہم کاروبار کے لیے پوائنٹ آف سیل (POS) سافٹ ویئر فراہم کرتے ہیں۔
✅ریسٹورنٹ، ✅فاسٹ فوڈ،✅ ہول سیل سٹور، ✅ ڈپارٹمنٹ اسٹور،
✅جنرل اسٹور ✅فیکٹری ✅بیکری، ✅بک شاپ، ✅اسپتال، ✅پیٹرول پمپ وغیرہ۔
💥آف لائن کے ساتھ ساتھ آن لائن سافٹ ویئر...
ہر قسم کے کاروباری سافٹ ویئر کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
ہیلپ لائن: 0306 4858394
31/08/2024
ہم نے رسٹورینٹ کے سافٹ ویر میں ایک نئے اور اہم فیچر کا اضافہ کیا ہے جس سے نا صرف آپ کو سیل مینیجمنٹ میں مزید آسانی ہو گی بلکہ فراڈ سے بچنے میں بھی بہت مدد ملے گی۔ 🤝
اب پہلے سے ایڈ کی ہوئی پروڈکٹ ڈلیٹ کرنے پر غائب نہیں ہوگی بلکہ اس پر لائن آجائے گی اور اس کی قیمت کل قیمت سے نفی ہو جائے گی۔ مزید یہ کہ کسٹمر کے اختتامی بل کے خاص وقت کے بعد بل میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہو سکے گی۔ 👍👊
امید کرتے ہیں کہ یہ فیچرز آپ کے کاروبار میں معاونت کا باعث بنیں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
165 G Blcok Shah Rukhne Alam Colony
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 06:00 - 23:00 |
| Tuesday | 06:00 - 23:00 |
| Wednesday | 06:00 - 23:00 |
| Thursday | 06:00 - 23:00 |
| Friday | 06:00 - 23:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |
| Sunday | 08:00 - 17:00 |