E-commerce Hub

E-commerce Hub

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from E-commerce Hub, Bet Mir hazar khan HBL bank Street E-commerce Hub, Multan.

Photos from E-commerce Hub's post 07/06/2026

#

Photos from E-commerce Hub's post 07/06/2026

# # # # # # # #

Watch Bazaar - WhatsApp channel 26/05/2026

Imported watch fashionable with best quality

Watch Bazaar - WhatsApp channel Follow Watch Bazaar's WhatsApp Channel. ‎⌚ واچ بازار ⌚

✈️ دبئی سے درآمد شدہ اصل اور پریمیم گھڑیاں
⌚👨‍💼👩‍💼 مرد و خواتین دونوں کے لیے دستیاب
⌚💧 واٹر پروف (پانی سے محفوظ)
⌚🎨 رنگ کبھی خراب نہیں ہوتا
⌚🛡️ مضبوط اور اعلیٰ معیار کے اسٹیل سے تیار
⌚✨ خوبصورت، اسٹائلش اور دیرپا

⌚🔥 اپنی شخصیت کو اسٹائل دیں — واچ بازار کے ساتھ!.‎ Join 7 followers for the latest updates.

25/05/2026
FLAT 35% OFF 01/06/2025

FLAT 35% OFF

Photos from StylishQueen2's post 16/09/2024

اُس نے دریاء میں ڈال دی ہو گی
میری محبت بھی تو اِک نیکی تھی

27/06/2024

یہ غلامی کی ایک ڈگری ہے، اس کا ایک ہی فائدہ ہے کہ آپ نوکری حاصل کر سکتے ہیں، اس کے نقصانات یہ ہیں کہ یہ وقت کا ضیاع ہے، پیسے کا ضیاع ہے،
اگر نوکری مل بھی جاۓتو انسان نوکری سے کبھی خوشحال زندگی نہیں گزار سکتا، کبھی امیر نہیں ہو سکتا، غلام بن کر ہی رہ جاتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ اب ضرورت ہے کہ ہمیں پرانے طرز زندگی کو چھوڑ کر جدید دور کے مطابق بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کوئی اچھا ہنر سکھا دیں تاکہ کسی کا مستقبل داؤ پر نہ لگے۔ میں پاکستان کے نظام تعلیم پر افسوس کرتا ہوں اور اپیل کرتا ہوں کہ پرانے نظام کو جدید اور کمپیوٹرائزڈ کر کے بچوں کو ماڈرن سکلز سکھاۓ جائیں۔ اگر کسی کو میری بات غلط یا بری لگے تو تنقید سے پہلے ایک بار سرکاری سکولوں میں وزٹ کر کے بچوں کے مستقبل کا اندازہ لگائیں۔ آپ بھی اپنی رائے ضرور دیں۔ جزاک اللہ۔
Regards: سید عدیل گیلانی

27/06/2024

WELCOME TO MODERN KID'S BOOKs.
بچوں کیلئے نہایت ہی مفید 3 کتابوں کا سیٹ جو آپکے بچوں 👶👧👦 میں خوبصورت اور مثبت سوچ پیدا کرے اور بچے خوش ہو کر ان بکس کو پڑھیں گے۔

پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ کورس کی کل قیمت صرف 699 روپے ہے۔

ابھی آرڈر کریں اور 3 دن میں پارسل آ پکے پاس۔ اپنا نام، فون نمبر اور مکمل ایڈریس لکھ کر بھیجیں۔ شکریہ۔

Want your business to be the top-listed Shop in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Bet Mir Hazar Khan HBL Bank Street E-commerce Hub
Multan
59300