NAEEM Girls Academy Multan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NAEEM Girls Academy Multan, Education, Multan.
09/05/2026
🌸 *فرسٹ ایئر میں ریگولر داخلے جاری ہیں* 🌸
📚 کیا آپ مہنگی کالج فیسوں اور غیر ضروری اخراجات سے پریشان ہیں؟
اب معیاری تعلیم حاصل کریں نہایت مناسب فیس میں، ایک ایسے ادارے میں جہاں تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
✨ *ہماری خصوصیات:*
📘 بہترین اور پُرسکون تعلیمی ماحول
👩🏫 تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
🖥 ڈیجیٹل بورڈ (Digital Boards) کے ذریعے جدید طرزِ تدریس
💻 جدید Computer Lab کی سہولت
🏆 شاندار بورڈ رزلٹس
📖 باقاعدہ ٹیسٹ سسٹم اور مکمل رہنمائی
💫 طالبات کی اخلاقی و تعلیمی تربیت
🤝 مستحق طالبات کے لیے خصوصی رعایتی پیکج
🎓 *داخلے جاری ہیں*
اپنی بیٹی کے روشن اور کامیاب مستقبل کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
🏫 *نعیم گرلز اکیڈمی*
📱 0317-7772300
📞 061-6528530
15/04/2026
میٹرک کی طالبات کیلئے پریکٹیکل نمبرز حاصل کرنے کا سنہری موقع ۔16 اپریل 2026 سے فری پریکٹیکل کلاسز کا آغاز۔کسی بھی سکول کی طالبات ماہر اساتذہ کرام فری پریکٹیکل کلاسز میں شامل ہو سکتی ہیں
کامیابی اتفاق نہیں… ایک مضبوط سسٹم کا نتیجہ ہوتی ہے
نعیم گرلز اکیڈمی کا جدید ٹیسٹ سسٹم سٹوڈنٹس کو بناتا ہے نمایاں
20/08/2025
الحمداللہ ♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan
66000
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 20:00 |
| Tuesday | 15:00 - 20:00 |
| Wednesday | 15:00 - 20:00 |
| Thursday | 15:00 - 20:00 |
| Friday | 15:00 - 20:00 |
| Saturday | 15:00 - 20:00 |