Syed Javed Ali Shah
Official Page of PML-N Leader Ex Federal Minister Syed Javed Ali Shah
17/02/2026
سید ذوالفقار علی شاہ صاحب سید جاوید علی شاہ صاحب سید مجاہد علی شاہ صاحب اور سید واجد علی شاہ صاحب کی سومن میں محمد فاضل خان بلوچ صاحب کی رہائشگاہ پر دعوت میں شرکت
13/02/2026
سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ صاحب اور سابق ایم پی اے سید مجاہد علی شاہ صاحب کی شجاع آباد میں حاجی اختر قریشی صاحب کے چھوٹے بھائی محمد سیلم قریشی عرف بھٹو صاحب (مرحوم) کے نماز جنازہ میں شرکت
04/02/2026
سید ذوالفقار علی شاہ صاحب سید جاوید علی شاہ صاحب سید مجاہد علی شاہ صاحب اور سید واجد علی شاہ صاحب کی ملتان میں ملک قمر اقبال صاحب کے صاحبزادے کے دعوت ولیمہ میں شرکت
31/01/2026
سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ صاحب کی لاڑ میں حاجی محمد شفیع صاحب (مرحوم) کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Multan
66000