HAFIZ TV
as we reflect on the biography of the Quran we are reminded of its enduring significance as a source
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:
میرا نام قاری عرفان ہے۔ میں أن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور ان لائن قرآن مجید کی کلاس دیتا ہوں جس میں مدنی قاعدہ ۔ ناظرہ، تجوید کے ساتھ قرآن مجید اور چالیس احادیث نبوی زبانی یاد ، نماز کا طریقہ، نماز جنازہ کا مکمل طریقہ ، وضو کے مسائل، مسنون دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کےساتھ قرآن پاک مکمل طور پر پڑھا تا ہوں۔
اگر آپ یا آپ کے بچے یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر قرآن مجید سیکھنا چاہتا ہیں ۔ بچے،بچیاں اور خواتین ہم سے رابطہ کریں ۔
مزید تفصیلات کے لئے انبکس کرے ۔جزاک اللہ خیر
Online Quran teaching involves learning the Quran remotely through digital platforms and tools, often with the guidance of a qualified teacher or tutor. This method has become increasingly popular among Muslims worldwide, especially during the pandemic. Some key features of online Quran teaching include:Contact us for free Consultancy
CAll / WHATSAPP +92 3287047891
CAll / WHATSAPP +92 3277109752
01/05/2024
یکم مئی، یومِ مزدُور
ہاتھ پاؤں یہ بتاتے ہیں کہ مزدُور ہُوں میں
اور ملبُوس بھی کہتا ہے کہ مجبُور ہُوں میں
فخر کرتا ہُوں کہ کھاتا ہُوں فقط رزقِ حلال
اپنے اس وصفِ قلندر پہ تو مغرُور ہُوں میں۔
صبح صبح تمام مزدور اپنے کاموں پر جا چکے ہیں اور جن کے پاس کام نہیں وہ چوک و چوراہوں میں کسی کا انتظار کر رہے ہیں کہ کوئی آئے اور انکو کام پر لے جائے۔
جبکہ آج تمام سرکاری ادارے، سکول، کالجز اور یونیورسٹیوں میں چھٹی ہے ۔ تمام افسران اور بابو صاحبان آج مزدور کے نام پر چھٹی منائیں گے۔
30/04/2024
عالـم بننا آسـان نہیں یہ کل کو کسـی مہنگی گاڑی میں بیٹھیں گیں
تو لوگ اعتراض کریں گے۔
علماء کـرام پہ اعتراض کرنے سے پہلے ذرا ان کے بچپن اور ان کی مـحنت و مشقت کو بھی دیکھنا چاہیے۔
اس عمـر میں والدین اپنے بچوں کو نماز کیلے بھی نہیں اٹھاتےکے میرے بیٹے کو تکلیف نہ پہنچے کپڑے دھونا تو دور کی بات
او چھـوٹی سی عمر میں مسافر بن جاتے ہیں یہ ان سے پوچھو جن پر بیتی ہو۔
ان سے نہیں جو سارا دن اور ساری رات فلمیں دیکھ کر
پھر فیس بک پر آکر علماء کرام پر ایسے بھونکتے ہیں۔۔
میری نظر میں مدرسے کا ایک طالب علم 22 گریڈ آفیسر سے بھی زیادہ قابلِ احترام ہے اور قابل قدر ہے
,
28/04/2024
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️
31/03/2024
Be shak
28/03/2024
حضرت علی نے فرمایا
🇧🇫👈😢🤲😢🤲😢🤲🇧🇫
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
27/03/2024
Be shak Allah bra Karem hy
27/03/2024
I am a online Quran Teacher can ve help them
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Chungi Number 9 Multan
Multan
59300