Fatima Maryam

Fatima Maryam

Share

اللّٰــــــھم صل وسلم علی نبینا محمدﷺ🌺

08/04/2026

جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام " *زندگی* " ہے⚘️
اور جسکی فل گارنٹی ہے اس کا نام " *موت* " ہے💯
زندگی ایک کتاب ہے
پہلا صفحہ''پیدائش
آخری صفحہ''موت''
درمیانی صفحات خالی ہیں
اس میں جو پسند ہو لکھیں
بس ایسا کچھ لکھیں
کہ" *الله* "کو دکھاتے ہوئے
شرمندگى محسوس نہ ہو۔💝

07/04/2026

> *قاری عبد الرحمن مسعد ♡🎙*

🎧 `▷◉────── 00:38`

🎙😘🎧

```Heart Touching Tilawat ♥️```

03/04/2026

Allah 💕 islamicvideo mashallah islamicshorts islam

02/04/2026

*مومن مردوں سے کہوں کہ اپنی نظریں بچا کر رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں یہ اُن کے لیے زیادہ پاکیزہ طریقہ ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں اللہ اُن سے باخبر رہتا ہے۔*

> القرآن

#قرآن #اسلام

30/03/2026

22/03/2026

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اس رات یہ دعا مانگنے کا حکم دیا: "اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي" (اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف کر دے)

20/03/2026

18/03/2026

یا اللہ…💖
رمضان آخری لمحے آ گئے ہیں اور ہم خالی ہاتھ ہیں۔ ہمارے اعمال کم ہیں، ہماری عبادتیں ادھوری ہیں… مگر تیری رحمت بے حد وسیع ہے۔۔۔💯

اے ربّ، اپنے کرم سے ہمیں، ہمارے والدین، اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کو بخش دے💔

آمین یا ربّ العالمین* 🤲🥹

16/03/2026

*آپ کو یہ چینل کتنا پسند ہے❤️*

▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒ 0% 😢
██▒▒▒▒▒▒▒▒ 20% 👍
█████▒▒▒▒▒ 50% 😮
████████▒▒ 80%*🥰
██████████ 100%❤️

15/03/2026

Tilwat Reminder

📖📚*اھل القرآن کون ہوتے ہیں*؟؟؟؟👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
*اھل قرآن وہ ہوتے ہیں*
*جو اپنے دن کا آغاز قرآن سے کرتے ہیں۔*📖⏰✨💫
*اور اس کا اختتام قرآن سے کرتے ہیں۔*📖⏰🌟

`اور ہر اذان اور اقامت کے درمیان قرأت کرتے ہیں۔`۔۔۔📖📚📖📚📖📚📖

*انتظار کی گھڑیوں میں وہ تلاوت کرتے ہیں۔*📖👑

> اور فجر, کے بعد حفظ کر لیتے ہیں...📚

*اور رات کو وہ دہرائی کرتے ہیں..* 📖
*قرآن📖 نے ان کو دنیا والوں سے ہٹا رکھا ہے۔*🌷

> اے میرے رب!۔۔۔۔۔🕋
> ہمیں ان میں شامل فرما دے اور ہمارے لیے ہدایت کے راستے کھول دے.....
آمین یا رب العالمین 🤲🏻🕋🤲🏻

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan