Malik Hamid Raza Dharala

Malik Hamid Raza Dharala

Share

Inshallah Chairman UC 128 Tatey Pur Multan

Contact : 03006327132

Photos from Malik Hamid Raza Dharala's post 24/06/2025

آج ایک غلط فہمی کی بنیاد پر ظفر سیال کو ملتان کینٹ پولیس اسٹیشن لے جایا گیا۔ جیسے ہی ملک حامد رضا دھرالہ صاحب کو اس صورتحال کی اطلاع ملی، انہوں نے فوری طور پر کینٹ پولیس اسٹیشن پہنچ کر ایم پی اے ملک واصف مظہر راں صاحب سے رابطہ کیا۔ ملک واصف مظہر راں صاحب کی بروقت معاونت اور SHO سے مؤثر بات چیت کے بعد ظفر سیال کو عزت کے ساتھ رہا کروا لیا گیا۔

ہم ملک واصف مظہر راں صاحب کے خلوص، تعاون اور قائدانہ کردار پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں
♥️♥️

19/05/2025

“ ملک حامد رضا دھرالہ نے آج پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث اُنہیں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، لاہور میں داخل کیا گیا۔ اس موقع پر اُن کی عیادت کی اور اُن سے ملاقات ہوئی۔ الحمدللہ! مخدوم صاحب کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔♥️🤝

03/05/2025

“I am deeply grateful to all those who supported me and continue to do so. Thank you from the bottom of my heart.”❤️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Tatey Pur Multan
Multan