Bazam e Nisar e Madina

Bazam e Nisar e Madina

Share

Viewers you can watch different Naats,Bayianatt and Quran tarjma and tafseer on our youtube channel

07/06/2026

کیوں کر نہ میرے دل میں ہو

حافظ محمد نوید کی خوبصورت آواز میں نعت شریف۔
ہفتہ وار محفل بروز جمعۃ المبارک
بمقام: جامع مسجد نوری، طارق آباد، ملتان
تاریخ: 05 جون 2026، بروز جمعۃ المبارک

ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Share ضرور کریں۔
کمنٹ میں درود شریف ﷺ لکھیں۔

04/06/2026

میرے دل میں ہے یادِ محمد ﷺ | خوبصورت نعت شریف

ثناء خواں: خواجہ محمد طیب
بانی محفل: سید ارشد حسن شاہ صاحب
محفل: محفل نعت
تاریخ: 20 نومبر 2017، بروز جمعۃ المبارک
بمقام: گلی نمبر 02، طارق آباد، ملتان

خواجہ محمد طیب کی خوبصورت آواز میں دل کو سکون دینے والی نعت شریف۔
ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Share ضرور کریں۔
کمنٹ میں درود شریف ﷺ لکھیں۔

03/06/2026

بلا تحقیق ہر سنی ہوئی بات آگے بیان کرنا مناسب نہیں۔
ہمیں چاہیے کہ کسی بھی بات کو پھیلانے سے پہلے اس کی تحقیق کریں، کیونکہ جھوٹی یا غیر مصدقہ بات معاشرے میں فساد کا سبب بن سکتی ہے۔

📖 صحیح مسلم، حدیث نمبر 14
🌙 بزم نثار مدینہ کی جانب سے دینی پیغام

اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ یہ اصلاحی پیغام دوسروں تک بھی پہنچے۔

03/06/2026

کلام:منور میری آنکھوں کو میرے شمس و الضحیٰ کر دیں
ثناء خواں: حافظ اسحاق رضا
بانئ محفل: اختر شاہ صاحب
تاریخ: 15 نومبر 2018 بروز جمعرات
بمقام: جامع مسجد نوری طارق آباد ، ملتان
YouTube Video Link : https://youtu.be/seXzaquDcQI

02/06/2026

حدیثِ مبارکہ ﷺ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“جو شخص عمداً مجھ پر جھوٹ بولے، وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔”

حوالہ: صحیح مسلم، حدیث نمبر: 03، مقدمہ مسلم

اللہ تعالیٰ ہمیں حدیثِ رسول ﷺ بیان کرنے میں احتیاط، تحقیق اور ادب کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

02/06/2026

کلام: لو مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں
ثناء خواں:حافظ اسحاق رضا
بانئ محفل: انور پاشا صاحب
تاریخ: 14 نومبر 2019 بروز جمعرات
بمقام: جامع مسجد نوری طارق آباد ، ملتان
YouTube Video Link: https://youtu.be/aGvULbKOccI

01/06/2026

حدیثِ مبارکہ ﷺ

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

“مجھ پر جھوٹ مت باندھو، جو شخص میری طرف جھوٹ منسوب کرے گا وہ جہنم میں داخل ہوگا۔”

حوالہ: صحیح مسلم، کتاب: مقدمہ مسلم، حدیث نمبر: 02

اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی بات نقل کرتے وقت تحقیق اور احتیاط کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


MDA Road , Tariqabad
Multan
66000