AhtiSham HaiDer

AhtiSham HaiDer

Share

عـــــــــلی ؑ مــــــــولا

Photos from AhtiSham HaiDer 's post 13/10/2024

Same tree, different season.
Remember, everything is temporary

Sʜᴀᴍɪ

27/08/2024

دنیا کا تکلیف دہ وقت جوانی میں غربت کا وقت ہے
Sʜᴀᴍɪ

26/08/2024

خوشی کے موقع پر بہنے والے آنسو دراصل کسی پچھلے دکھ کے ہوتے ہیں
Sʜᴀᴍɪ

20/08/2024

‏ایک المیہ یہ بھی ہے کہ
اچھی کتابیں اور اچھے دل والے لوگ ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے یہی وجہ ہے کہ اچھی کتابیں اکثر گرد آلود اور اچھے دل والے لوگ اکثر ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں۔
مختصر رہیں لیکن مخلص رہیں.
Sʜᴀᴍɪ

10/08/2024

‏آدمی کو دھتکارتے رہو تو وہ مردہ سا ہوجاتا ہے اور کبھی تو مر بھی جاتا ہے۔۔
~امریتا پریتم

06/08/2024

ہم اکثر اپنی روح میں وہ اداسی محسوس کرتے ہیں جو بند پنجروں میں پرندوں کی آنکھوں میں ہوتی ہے.
Sʜᴀᴍɪ

05/08/2024

And soon, Allah will give you something which will make you happy.💛

(Qur'an 93:5)🍂

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan