Food On Fire with Nadeem
گلی محلّوں کے ذائقے ہوں یا شاہی دسترخوان… سب کا جادو
Food On Fire with Nadeem
Travler
True Foodies
Nature lover
Best Kulfi In Kudwala 💕💕💕
ملتان کی بہترین چائے — بالی کی چائے ☕
منڈی یزمان کی بہترین کلفی — شائیگان قلفی 🍨
منڈی یزمان میں ملنے والا بہترین پیزا 🍕
جس کے لیے آپ کو آنا ہوگا Petto. پر
بشارت بھائی اپ اکیلے اکیلے اتنے انگریزی کھانے کھا گئے ہمیں بلایا ہی نہیں
بہاولپور والو Flare By Tk وزٹ کریں اور ٹیسٹ کے بارے میں ہمیں بتائیں انشاءاللہ ہم کوشش کریں گے کہ بشارت بھائی ہمیں جلد لے کر جائیں تاکہ ہم بھی انگریزی کھانے کھا سکیں
Basharat Ali Saeedi
Ajj Food Point Komal ne visit kaya
آج فوڈ پوائنٹ کڈوالا بنگلہ
📞 0303-7469847
یہاں آپ کو بہترین باربی کیو فِش اور فِرائی فِش خالص سرسوں کے تیل اور روزانہ تازہ تیل میں تیار کی جاتی ہے۔
بہت ہی زبردست چائے اور مزیدار فرائز بھی دستیاب ہیں۔
📍 میلاد چوک، رانجھا مارکیٹ، کڈوالا بنگلہ
جلدی جلدی وزٹ کریں — آج فوڈ پوائنٹ!
01/01/2026
� نیو ایئر اسپیشل آفر 🎉
آج فوڈ پوائنٹ کی جانب سے
نیو ایئر کے موقع پر شاندار آفر!
🐟 تمام فِش آئٹمز پر 15٪ خصوصی ڈسکاؤنٹ 🐟
لاجواب ذائقہ، بہترین کوالٹی اور صفائی
آپ کی پسند، ہماری پہچان!
📍 مقام: میلاد چوک، رانجھا مارکیٹ، بنگلہ کڈوالہ
📞 رابطہ نمبر: 03037469847
👉 آج ہی وزٹ کریں آج فوڈ پوائنٹ
الحمدللہ اج فوڈ پوائنٹ کو دو دو ماہ مکمل ہو گئے ہیں اپ سب کے پیار محبت حوصلہ افزائی کا بہت زیادہ شکریہ
انشاءاللہ نیکسٹ ویک سے ہم فوائل پیپر والی فش بھی لے کر ا رہے ہیں بہترین ذائقے کے ساتھ بہترین خوشبو کے ساتھ اور بہترین اور روایتی سٹنگ ایریا کے ساتھ
آج فوڈ پوائنٹ پر بہت پیارے بھائی عامر شہزاد گجر حافظ عرفان نورانی مٹھو بھائی بلال گھمن بھائی اور پیارے سے بچے تشریف لے کر ائے تمام بھائیوں کو آج فوڈ پوائنٹ کا ٹیسٹ بہت اعلی لگا عامر بھائی آپ کی حوصلہ افزائی کا تہ دل سے شکریہ ❣️❣️❣️
53th Day
Draft Clearing
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan