Superior College Multan

Superior College Multan

Share

🌟 Empowering students through Quality Education, Innovation, and Character Building.
🎓 Transforming learners into future leaders — The Superior Way!

26/04/2026

📢 ضروری اطلاع: اسپیشل امتحان کا سنہری موقع! 📢

** ملتان** کے سیشن 2022-24 اور 2023-2025 کے تمام طلبہ متوجہ ہوں!

ایسے تمام طلبہ جو چوتھے سمسٹر کے امتحانات دے چکے ہیں لیکن کسی بھی سمسٹر میں ایک یا ایک سے زائد سپلی ہونے کی وجہ سے پاس نہیں ہو سکے، وہ اپنی ڈگری بچانے کے لیے فوری طور پر اسپیشل امتحان سمسٹر کے لیے اپلائی کریں۔

🗓️ اہم تفصیلات:

📌 آخری تاریخ: بروز سوموار کالج آ کر اپنی درخواست لازمی جمع کروائیں۔
📌 قواعد: عام طور پر ایک سمسٹر میں ایک سپلی کا پیپر دیا جا سکتا ہے، لیکن اسپیشل امتحان میں آپ بیک وقت دو مضامین کا امتحان دے سکتے ہیں۔
📌 فیس: 10,000 روپے (فی سمسٹر)
(یہ فیس صرف کے امتحانی واجبات ہیں، کالج کی کوئی اضافی فیس شامل نہیں)

📝 درخواست کے لیے ضروری کاغذات:

✔️ درخواست برائے اسپیشل امتحان
✔️ تین (3) عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
✔️ انٹرمیڈیٹ کارڈ کی فوٹو کاپی
✔️ مکمل داخلہ فارم

⚠️ اہم انتباہ:

اگر آپ نے بروقت اپلائی نہ کیا تو BZU کی طرف سے آپ کا سیشن ختم کیا جا سکتا ہے، جس سے آپ کی ڈگری خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
کالج کے دیگر واجبات بھی فوری طور پر کلیئر کریں۔

📚 فری تیاری کلاسز:

جو طلبہ تیاری کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے کالج کی طرف سے مفت کلاسز فراہم کی جائیں گی۔
کلاسز کا شیڈول BZU کے اعلان کے مطابق جاری ہوگا۔

📍 پتہ: نزد KK مارٹ، مین بوسن روڈ، ملتان
📞 رابطہ: 061-6512530-2 | 0301-3737840

👉 اپنے ان دوستوں کو ضرور ٹیگ کریں جن کی سپلی ہے تاکہ ان �

Want your university to be the top-listed University in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Near KK Mart Bosan Road Behind Business City Plaza Multan
Multan
60000