Rahmat Buzdar

Rahmat  Buzdar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rahmat Buzdar, Health/Beauty, DG-KHAN, Multan.

15/04/2026

"پنجاب حکومت کا تعلیم کے بارے بڑا اقدام"

پنجاب حکومت کا پہلی بار تعلیمی چھٹیاں کم کرنے کا فیصلہ، گرمیوں اور سردیوں کی چھٹیاں کم کی جائیں گی

گرمیوں کی چھٹیاں 15 سے 20 روز اور سردیوں کی چھٹیاں 5 سے 6 روز کم کرنے کا امکان.

15/04/2026

آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے امریکا کے بغیر بین الاقوامی بحری اتحاد تشکیل دینے کی تیاری۔

14/04/2026

دنیا کی صف اول کی ای کامرس اور ٹیکنالوجی کمپنی "علی بابا" کی پاکستان میں انٹری

کمپنی "علی بابا" اب براہ راست پاکستان سے آپریٹ کرے گی، علی بابا کو لائسنس جاری

صارفین ای کامرس مارکیٹ سے آسان قسطوں پر اشیاء کی خریداری کرسکیں گے

14/04/2026

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان میں توانائی بحران شدت اختیار کر گیا، گیس بحران کے باعث ملک بھر میں بجلی کا شاٹ فال بھی بڑھ گیا 🌟💡👍😓💥

07/03/2026

پچھاں مڑ وے ڈھولا
تیری لوڑ پے گئ...

03/11/2025
23/08/2025

ڈیرہ غازی خان: موسم اپڈیٹ ⛈️
آج رات سے میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان۔

23/08/2025

ڈیرہ غازی خان: بغیر تصدیقی مہر کے گوشت فروخت کرنے والے 2 قصاب گرفتار

دودھ، دہی مہنگی فروخت کرنے پر 3 دکاندار بھی گرفتار

اسسٹنٹ کمشنر نذر حسین کورائی کا مارکیٹوں کے معائنہ کے دوران کارروائی

ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن

گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے استغاثے جمع

اسسٹنٹ کمشنر کا سلاٹر ہاؤس کا بھی دورہ، صفائی و سہولیات کا جائزہ لیا

قصاب ویٹرنری ڈاکٹر کی نگرانی میں جانور ذبح کریں،ڈی سی

گوشت پر ویٹرنری مہر نہ لگانے پر سخت کارروائی ہوگی،عثمان خالد

شہریوں کو صحت مند گوشت اور مقررہ نرخ پر اشیاء کی فراہمی اولین ترجیح ہے: ڈپٹی کمشنر

دکاندار نرخ نامے آویزاں کریں، مقررہ قیمت پر اشیاء فروخت کریں: انتظامیہ کی ہدایت

17/04/2025

With چوٹی نیوز – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🎉

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


DG-KHAN
Multan
32200