MSO Multan Official
Official Page of Muslim Students Organisation Multan
#ملتان
یونٹ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ کے زیر اہتمام...!!
درس قرآن بعنوان "کاتب وحی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ" کا انعقاد کیا گیا۔
12/01/2026
#ملتان
ؓ ِ_وحی
امیر المؤمنین، خلیفہ راشد، امام تدبر و سیاست حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے یوم وفات 22 رجب کی مناسبت سے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی اور ایمرسن یونیورسٹی میں لٹریچر تقسیم کیا گیا۔
#ملتان
ؓ ِ_وحی
امیر المؤمنین، خلیفہ راشد، امام تدبر و سیاست حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے یوم وفات 22 رجب المرجب کی مناسبت سے ملتان میں رکشوں پر فلیکس آویزاں کیے گئے۔
10/01/2026
خصوصی رپورٹ | مشرق فرائیڈے میگزین
09/01/2026
#ملتان
ؓ ِ_وحی
امیر المؤمنین، خلیفہ راشد، امام تدبر و سیاست حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے یوم وفات 22 رجب المرجب کی مناسبت سے ملتان میں رکشوں پر فلیکس آویزاں کیے گئے۔
Highlights Students Seminar
Theme: Bedari_E_Fikar Sy Tameer_E_Watan Tak
Organised by : MSO Multan
MSO WILL SHINE ALWAYS INSHA ALLAH!
08/01/2026
#ملتان
"بیداری فکر سے تعمیر وطن تک طلبہ سیمینار" کی پرنٹ میڈیا کوریج!
#ملتان
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام!
25 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے"بیداری فکر سے تعمیروطن تک طلبہ سیمینار" کا نعقاد کیا گیا۔
سیمینارکےشرکاءکوبرادرحسن معاویہ(ناظم تربیتی امورMSOملتان) منقبت پیش کرتے ہوئے۔
#ملتان
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام!
25 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے"بیداری فکر سے تعمیروطن تک طلبہ سیمینار" کا نعقاد کیا گیا۔
سیمینارکےشرکاءسےبرادرمحمد ابوبکر(ناظم اطلاعاتMSOملتان)گفتگو کرتے ہوئے۔
#ملتان
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام!
25 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے"بیداری فکر سے تعمیروطن تک طلبہ سیمینار" کا نعقاد کیا گیا۔
سیمینارکےشرکاءسےبرادر حذیفہ قریشی (ناظم عمومی MSO ملتان)گفتگو کرتے ہوئے۔
#ملتان
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام!
25 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے"بیداری فکر سے تعمیروطن تک طلبہ سیمینار" کا نعقاد کیا گیا۔
سیمینارکےشرکاءسےبرادر اسامہ خلیل(ناظم MSO ملتان)گفتگو کرتے ہوئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan