MSL - Bahaudin Zakariya University Multan

MSL - Bahaudin Zakariya University Multan

Share

𝗠𝗦𝗟 is a Student Organization with Core agenda of Ideology, Islam and Muslims Identity in Students 🇵🇰

07/06/2026

گرمی کی چھٹیوں کو کارآمد بنائیں
ملتان اور جنوبی پنجاب کے طلباء کے لیے خوشخبری ✨

مہارتیں سیکھنے، ایڈونچر اور کردار سازی کا بہترین موقع! 🏊‍♂️ 🥋🎯🎤✒️🏹

مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان پیش کر رہی ہے ایک شاندار Scout Camp جہاں آپ سیکھیں گے زندگی کی اہم اسکلز اور انجوائے کریں گے ایک یادگار تجربہ۔
(ان شاءاللہ)

📅 Date: 12-19 June 2026
⏳ Duration: 07 Days
📍 Venue: Larr Multan
💰 Registration Fee: Rs. 1000/-

📞 03076002564
📞 03414067176

12/05/2026

ملتان اور جنوبی کے طلباء کے لیے خوشخبری ✨
نوویں اور دسویں کلاس کے پیپرز سے فارغ ہونے والا طلباء کے لیے سکاؤٹس کیمپ
ایڈونچر سے بھر پور
سیکھنے کا بہترین موقع

رجسٹریشن فیس : 1000
دورانیہ : 5 دن

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03076002564

Photos from MSL - Bahaudin Zakariya University Multan's post 11/05/2026

مسلم سٹوڈنٹس لیگ جامعہ زکریا ملتان کی جانب سے یونیورسٹی میں فرسٹ ایڈ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
جس میں خصوصی شرکت حارث ڈار بھائ نے کی
اس موقع پر ڈیپارٹمنٹ کے چئیرمین اور اساتذہ بھی موجود تھے

10/05/2026

مسلم سٹوڈنٹس لیگ ملتان کی جانب سے بنیان مرصوص کیمپ
آج ان شاء اللہ..............شام 7 بجے
گلگشت نزد رشید ڈرنک کارنر بوسن روڈ ملتان

Photos from MSL - Bahaudin Zakariya University Multan's post 07/05/2026

معرکۂ حق “بنیان المرصوص” اور عشرۂ تشکر کے سلسلے میں منعقدہ متحدہ طلباء محاذ کے اجلاس کی چند جھلکیاں۔

اجلاس کی صدارت صدر متحدہ طلباء محاذ رانا عثمان نے کی جبکہ میزبانی صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان عمر عباس نے کی۔
اجلاس میں طلباء تنظیموں کے درمیان اتحاد، تنظیمی ہم آہنگی اور “متحد قوم، فاتح پاکستان” کے پیغام کو اجاگر کیا گیا

06/05/2026

آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا ⚔️

04/05/2026

مسلم سٹوڈنٹس لیگ ملتان کی جانب سے
بائیک ریلی
بسلسلہ بنیان مرصوص

🗓️ 5 مئ بروز منگل
⏰ شام 6 بجے
📍 رشید آباد تا گھنٹہ گھر

آپ سب بھائیوں سے شرکت کی درخواست ہے

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03076002564
حافظ عمار (کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ ملتان)

01/05/2026

حافظ عمار (کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ ملتان) پریمیر کالج شجاع آباد کے طلباء کو کیریئر کونسلنگ ورکشاپ کروا رہے ہیں

25/04/2026

Coordinators Meet up
Muslim Students league Tehsil Shuja Abad

08/04/2026

New Transport Schedule BZU

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Multan