Mufti Muhammad Abdullah

Mufti Muhammad Abdullah

Share

صراط مستقیم کا سفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

03/01/2026

🌸 تکمیلِ حفظِ قرآن و دستارِ فضیلت 🌸
الحمدللہ!
مولانا کریم بخش صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی فکرِ قرآنی کے ثمرات میں سے
ملتان کی سرزمین پر قرآنِ کریم کی اشاعت کا ایک اور روشن سنگِ میل۔
صرف 3 سال کے مختصر عرصے میں
ایک کرائے کے مکان سے شروع ہونے والا
"مکتب روضۃ الکریم"
اب تک 55 حفاظِ کرام تیار کر چکا ہے۔
✨ اس بابرکت موقع پر ✨
21 مزید ننھے حفاظِ کرام
قرآنِ کریم کی تکمیل اور دستارِ فضیلت سے سرفراز ہوں گے۔
آئیے!
اس پرنور محفل میں شرکت فرما کر
اپنے ایمان کو تازگی بخشیں
اور ان ننھے حفاظ کی حوصلہ افزائی کریں۔
🗓 تاریخ: 11 جنوری 2026 (بروز اتوار)
⏰ وقت: دوپہر 02:00 بجے
📍 مقام: 289 ایف بلاک، شاہ رکنِ عالم کالونی، ملتان
📌 خاص پیغام:
ہمارا مقصد تجارت نہیں
بلکہ "گھر گھر قرآن" پہنچانا ہے۔
🌹 آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی 🌹
منجانب:
انتظامیہ
مکتب روضۃ الکریم، ملتان

Photos from M***i Muhammad Abdullah's post 14/04/2025

حدیث پاک کی رو سے مخلوقِ خدا وند کیلئے

کنواں کھودوانا (یعنی پانی کا انتظام کرنا صدقہ جاریہ میں سے ہے۔

پھر اللہ تعالٰی کے خاص مہمان اور محافظ قرآن و سنت یعنی علماء و طلباء کیلئے اور مہمنان رسول صل اللہ علیہ وسلم کیلئے
نورٌ علی نورٌ ہے

روضة الكريم ملتان میں طلباء کیلئے پانی کی قلت کو دور کرنے کیلئے بورنگ کا آغاز ہو گیا ہے.
مخیر حضرات اس صدقہ جاریہ کے کام میں بھرپور حصہ ڈال کر تعاون فرمائیں.

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


House No. 289 F Block Shah Rukn-e-aalam Colony Multan
Multan