Sarkar Publishers

Sarkar Publishers

Share

Sarkar Publishers| Book Publishing| Digital Services | Book Reviews by Roofi Sarkar چائے باتیں اور کتابیں for queries and order please contact on
+923004228864

09/05/2026

✨ **چائے، باتیں اور کتابیں** کے ایک اور دلچسپ سفر میں خوش آمدید! ☕📚
کیا آپ بچوں کے لیے کوئی ایسا تحفہ ڈھونڈ رہے ہیں جو ان کی تخیلاتی دنیا کو آباد کر دے؟ تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے! 🎁🌟
آج کے بک ریویو میں صاحبزادہ روفی سرکار لے کر آئے ہیں سی ایس لیوس کا عالمی شہرت یافتہ ناول **"نارنیا کی کہانیاں: جادوگر کا بھتیجا"**۔ 🦁🧙‍♂️✨
اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے:
✅ اس کتاب کے سحر انگیز پلاٹ اور کرداروں پر
✅ کہانی کے پیچھے چھپے اخلاقی اسباق پر
✅ کہ یہ کتاب بچوں کے لیے ایک شاندار تحفہ کیوں ہے؟
تو چائے کا کپ اٹھائیں اور ہمارے ساتھ "نارنیا" کی جادوئی دنیا کی سیر پر چلیں! ☕❄️
**ہمیں کمنٹس میں بتائیں:**
آپ کی بچپن کی سب سے پسندیدہ کتاب کونسی تھی؟

07/05/2026

for order and queries please contact wa.me/+923004228864

06/05/2026

گزشتہ دنوں سرکار پبلشرز ملتان کے آفس میں اردو شاعری کے معتبر نام، بالخصوص سلام و مناقب کے منفرد شاعر جناب عمار یاسر مگسی صاحب اور کبیروالہ کی دھرتی کے نہایت عمدہ اور خوش فکر شاعر احمد عالمگیر ہراج صاحب تشریف لائے ۔
ملاقات کے دوران جہاں موجودہ شعری منظرنامے پر سیر حاصل گفتگو ہوئی، وہیں دوستوں کی علمی و ادبی بصیرت سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔
دل کی گہرائیوں سے آپ دونوں احباب کا شکریہ کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکالا۔ اللہ پاک آپ کے زورِ قلم میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
صاحبزادہ روفی سرکار
سی۔ای۔او سرکار پبلشرز ملتان

02/05/2026

الحمدللہ! سرکار پبلشرز کا نیا مطبوعہ �

نام کتاب/ سلسبیلِ رحمت (نعتیہ مجموعہ)
لکھاری/ فاخر چودھری
قیمت: 1000 روپے۔ ڈسکاؤنٹ کے ساتھ 700 روپے
فری ڈیلیوری کے ساتھ

شاعری، تاریخ، فلسفہ، سائنس، مذہب، سیاست، نفسیات، ناول، طنزومزاح،۔سفرنامے،صحت،تعلیم، سوانح حیات،تہذیب و تحقیق پر مبنی کتب کا مرکز

گھر بیٹھے اپنی پسندیدہ کتب منگوانے کے لئے نیز خوبصورت معیاری اور دیدہ زیب کتب چھپوانے کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

برائے رابطہ: 03004228864

سرکار پبلشرز ڈبلیو بلاک مارکیٹ نیو ملتان کالونی ملتان

30/04/2026

Muhammad Tahir Kamal Janjua کا ریویو 💝
https://youtu.be/fytukUb4rWQ?si=a-PGzXeqvneOGKkK

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Office My School System 40 Feet Road Samija Abad
Multan
60650