Star News Pakistan
Welcome to Star News Pakistan, a web news channel dedicated to providing the latest news.
30/03/2026
سرگودھا: رانا عامر لطیف ایڈووکیٹ کا قاتل گرفتار
اولڈ سول لائن کے رہائشی ملزم رافع کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا
ملزم نے رانا عامر لطیف ایڈوکیٹ کو ان کے چیمبر پر انہی کے پسٹل سے پانچ فائر کرکے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا تھا
ایس پی انویسٹی گیشن عمران عباس چدھڑ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کو جدید ٹیکنالوجی اور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے تلاش کرکے گرفتار کیا اور آلہ قتل بھی برآمد کرلیا
ملزم نے قتل کرنےکا اعتراف کرتے ہوئے اپنا جرم قبول کرلیا
10/02/2026
کانسٹبل کی گولی سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
اوکاڑہ: ستگرہ پولیس کے ایس ایچ او سب انسپکٹر طارق مشترکہ گشت کے دوران اپنے ہی کانسٹیبل کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل عبداللہ فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا تھا، جسے بعدازاں گرفتار کر لیا گیا تھا۔
#اوکاڑہ
08/02/2026
لاہور:
بسنت کے تیسرے روز پتنگ بازی کے دوران صحافی زین ملک پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق
تفصیلات کے مطابق گلشن راوی کا رہائشی صحافی زین ملک مختلف چینلز میں رپورٹنگ بھی کر چکا ہے اور لاہور پریس کلب کا کونسل ممبر بھی ہے۔
پتنگ بازی کے دوران گرنے کے بعد زین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے، اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زین کے سر اور ہڈیوں کو شدید چوٹیں آئی جس کے باعث وہ جانبر نا ہو سکا۔
اہلخانہ کا کہنا ہے کہ واقعہ حادثاتی تھا، تاہم ان کی ناگہانی موت نے سب کو غمزدہ کر دیا ہے۔
انتہائی افسوس ناک خبر
اسلام آباد دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 31 ہو گئی
06/02/2026
لاہور، بسنت کی پہلی رات 25 سالہ نوجوان علی رشید کٹی پتنگ پکڑتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جان بحق جبکہ بائیک پر حفاظتی راڈ کے باوجود ڈور سے زخمی ہونے ڈور پھرنے اور چھتوں سے گرنے کے باعث تین کمسن بچوں سمیت اب تک 10 افراد زخمی
لاہور ڈی ایچ اے 5 میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 21 سالہ رافیع تنویراورگلشن راوی میں 45سالہ شبیرزخمی،دونوں کو طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیاگیا،دونوں موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھے ، بائیک پر حفاظتی راڈ بھی لگا ہوا تھا
گلشن راوی کے علاقے میں 8 سالہ ارحا کو گلے پر ڈور راوی روڈچھت سے گرنے کے باعث ثاقب جبکہ
لوئر مال پتنگ لوٹتے 12 سالہ عبد الواحد زخمی ہوگیا
گلشن راوی 14 سالہ سلمان درخت سے پتنگ اتارتے ہوئے زخمی ہوگیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
66000