Taleem Ul Quran International
to serve the efforts for teach Quran with correct Pronounciation
Beautiful Salaam Short Clip
Ya Nabi Salam Alaika
Must Listen
تنم فرسودہ، جاں پارہ زِ ہجراں، یا رسول اللہ
عبدالرحمن جامی اور سید زبیب مسعود کا اظہارِمحبت ♥️
پی ٹی وی کی ربیع الاوؔل کے لئے خصوصی ریکارڈنگ
26/10/2025
جب خانقاہوں کی آبرو جانشینوں کی نااہلی کی وجہ سے پامال ہو رہی تھی اور خانقاہ کا نام لیا جاتا تو ذہن میں ڈھول باجے، گانے، ناچتے ہوئے رنگ برنگے جبے آتے تھے.. اس وقت ایک ایسی خانقاہ سامنے زمانے کے سامنے آئ جس نے اسلاف کی یاد تازہ کر دی.. حضرت خواجہ دین محمد مصطفائی رحمۃ اللہ علیہ نے بیٹے کی ولادت کی خبر جب سنی تو صحن حرم میں موجود تھے اور کعبہ کی طرف گیے اور غلاف کو پکڑ کر کہا اے رب میرے بیٹے کوزندگی دے میں اسکو تیرے دین کی خاطر وقف کر دوں گا.. وقت گزرا بیٹے کی پرورش کی اور درد امت کی سسکتی ہوی آہوں کو سنتے ہوے بیٹے کے دینی علوم کی تکمیل ہو گی.. بیٹا ممبر پر بیٹھنے لگا تو ایک نصیحت کی بیٹا مانگنا نہی اور کوئی اصرار کرے تو موڑنا نہی اور جب لے لو تو جوڑنا نہی..بیٹے نے نصیحت پر عمل کیا اور جامعہ کی عمارت بنانے کے لیے زمین خریدی گئی.. بڑھاپے کی عمر تھی تو حضرت خواجہ دین محمد مصطفائی رحمۃ اللہ علیہ نے بیٹے کو نصیحت کی کہ بیٹا میں جب رخصت ہو جاو تو میری قبر پر مزار نہی بنانا میری قبر کچی رکھنی ہے.. اور جو پیسے مزار بنانے میں لگتے وہ عمارت پر لگا دینا تاکہ دین کا کام جلد پھیلانے والا ذریعہ مضبوط ہو.. ابھی وصال نہی ہوا تھا کہ ایک سازش کہ تحت پورے شہر میں یہ بات پھیلا دی گئی
کہ یہ لوگ جامعہ والی جگہ والد کا مزار بنانا چاھتے
ہیں لیکن بیٹے نے وضاحت نہی کی بلکہ کہا کہ وقت جواب دے گا اور وقت نے جواب دیا کہ آج 17 واں عرس تھا اور قبر مبارک ابھی بھی کچی ہے اور اسی جگہ ایک جامعہ کی عمارت ہی نہی بلکہ پورا مرکز، ہوسٹل اور کتنے منصوبات کا پلان موجود ہے. اور خانقاہ کا نام لیا جاے تو ذہن میں اب یہ خانقاہ آٰتی ہے اور بھی بھت سی اچھی خانقاہیں موجود ہیں الحمد للہ . اس بیٹے کا نام جو میں نے ابھی تک لکھا نہی اور میرے لیے ابھی تک قلم کو روکنا بڑا مشکل تھا کیونکہ وہ ہمارا فخر بھی ہیں اور ہمیں اپنے بچوں سے زیادہ عزیز رکھتے ہیں وہ استاد محترم پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی صاحب ہیں.. اور وہ عمارت مرکز ادارۃ المصطفی اور جامعہ المصطفی ،الکلیۃ المصطفویہ للبنات اور دار الکہف ہاسٹل کی صورت میں موجود ہے اور وہ بات سچ
ثابت ہو گی کہ انسان کا دفاع اس کا وقت کرتا ہے
Muhammad Raza SaQib Mustafai
Idara-Tul-Mustafa International
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
#525 SamnaAbad
Multan
60000