SEHAT Foundation

SEHAT Foundation

Share

Sehat Foundation is a charitable organization which provide health facilities free of cost for common and poor people of pakistan .

Photos from SEHAT Foundation's post 06/05/2026

ملتان : پاکستان ریلویز کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ حنیف گل نے کہا ہے کہ ریلوے ہسپتال ملتان میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ نے صحت عامہ کے فروغ میں ایک شاندار مثال قائم کی ہے۔ ریکارڈ تعداد میں 300 سے زائد افراد نے اس کیمپ سے استفادہ کیا اور مفت طبی خدمات حاصل کیں۔ جو ایک اعزاز ہے ۔ ضیاء شاہد و عدنان شاہد فاؤنڈیشن اور روزنامہ خبریں کے تعاون ہم پہلے بھی فلاحی کاموں میں شرکت کرنے رہے ہیں اور کرتے رہیں گے " گرینڈ
فری میڈیکل کیمپ ریلوے ہسپتال ملتان میں ضیاء شاہد و عدنان شاہد فاؤنڈیشن, روزنامہ خبریں اور صحت فاؤنڈیشن، گیٹز فارما، ہائی نون فارما ، پلاٹینم فارما کے اشتراک سے منعقد کیا گیا ۔ جس میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ جناب حنیف گل نے مزید کہا کہ ریلوے ملازمین اور ان کی فیملیز اور عوامی صحت کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔ آج کا یہ کیمپ معاشرتی خدمت کا بہترین نمونہ ہے۔ انہوں نے ضیاء شاہد و عدنان شاہد فاؤنڈیشن، روزنامہ خبریں و تمام تعاون کرنے والے اداروں اور کیمپ میں شامل ڈاکٹرز کی خدمات کو سراہا" اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ممبر صوبائی امن کمیٹی حکومت پنجاب و معروف سماجی راہنما اور کالم نگار سید علی رضا گردیزی نے کہا کہ " لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتا اور انسانیت کی خدمت کرنا انبیاء کی میراث ہے ۔ہمیں چاہیے کہ ہم ہر سطح پر لوگوں کی خدمت کریں " صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن و سربراہ شعبہ سرجری نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مسعود الرؤف ہراج نے کہا کہ" ہمارا مقصد بغیر کسی تفریق کے لوگوں کو میڈیکل کی سہولیات فراہم کرنا ہے ۔ اور اللہ تعالیٰ نے ڈاکٹرز کو یہ عظیم زمہ داری سونپی ہے ، اب ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم اپنے زمہ داریوں کو اس ملک اور اس معاشرے کی خدمت وترقی کے لیے وقف کر دیں" ، ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ خبریں ملتان سید سجاد بخآری نے کہا کہ " خدمت خلق ہمیشہ سے خبریں گروپ کا طرہ امتیاز رہا ہے ، ہر قسم کی ناگہانی آفات میں اور عام حالات میں ہم نے ہمیشہ خطے کے لوگوں کی خدمت کی ہے اور کرتے رہیں گے ، جس کی ایک مثال آج کا یہ خدمت خلق سے بھرپور کیمپ ہے ۔ " میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ریلوے ہسپتال ڈاکٹر صدف بتول سید نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ " ریلوے ہسپتال ملتان کی طرف سے ہم تمام افراد کے شکرگزار ہیں جنھوں نے یہاں خدمات انجام دیں اور ان لوگوں کا جو اس کیمپ میں شامل ہونے"
ڈویژنل میڈیکل آفیسر پاکستان ریلویز ڈاکٹر پیر سید محمد عبدالسمیع نے کہا کہ " ہماری کوشش ہے کہ ریلوے ہسپتال کے تمام شعبہ جات بہتر سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں ، پاکستان ریلویز کے تمام ورکرز اور اس ادارے سے وابستہ تمام افراد ہمارا اثاثہ ہیں اور ہم ان کی خدمت کرتے رہیں گے " سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر مسعود محمود اور معروف ڈینٹل سرجن ڈاکٹر اعجاز حسین نے کہا کہ " ہم پہلے بھی ریلوے ملازمین ، ریٹائرڈ اور ان کی تمام فیملیز کا بلا امتیاز علاج و خدمت کرتے رہتے ہیں اور کرتے رہیں گے " فری میڈیکل کیمپ میں 300؛سے زائد افراد کے

· مفت شوگرٹیسٹ ،
· مفت کولیسٹرول ٹیسٹ،
· مفت یورک ایسڈ ٹیسٹ ،
· مفت بلڈ پریشر چیک اپ کیا گیا . ماہر و۔ سینیئر ڈاکٹروں نے مفت معائنہ کیا اور 3 سے 7 دن کی
· مفت ادویات فراہم کی گئیں ۔
کیمپ میں· ڈاکٹر صدف بتول سید – گائناکالوجسٹ
· پروفیسر ڈاکٹر مسعود الرؤف ہراج – جنرل سرجن (نشتر میڈیکل یونیورسٹی)
· اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محبوب قادر کالرو– میڈیکل سپیشلسٹ و اینڈو کرائنولوجسٹ (نشتر ہسپتال)
· ڈاکٹر ذوالقرنین حیدر – ماہرِ معدہ و امراض جگر ( نشتر میڈیکل یونیورسٹی)
· ڈاکٹر ظہور احمد چوہدری – ماہرِ امراض قلب (کارڈیالوجسٹ)
· ڈاکٹر سید محمد عبدالسمیع – ڈویژنل میڈیکل آفیسر و فیملی فزیشن
· ڈاکٹر مسعود محمود – سینئر میڈیکل آفیسر
· ڈاکٹر اعجاز حسین – ڈینٹل سرجن
· مس فزہ شاہ – کلینیکل سائیکالوجسٹ, فاطمہ طارق فزیوتھراپسٹ نے ریلوے ہسپتال ملتان میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ میں شامل ہو کر مریضوں کا معائنہ کیا اور کونسلنگ بھی کی گئی ۔
فری میڈیکل کیمپ میں ریلوے ہسپتال کے عملے سمیت
عرفان قریشی (صحت فاؤنڈیشن)
· سید مدثر حسین شاہ (چیئرمین ریلوے گارڈز ایسوسی ایشن)
· عابد ماکی (پلاٹینم فارما)
· گیٹز فارما کے منیجرز اور
گیٹز فارما ، ہائی نون فارما کی ٹیم میں شامل
محمد فہد اسحاق، اعجاز حسین، عادل، سکندر خان، نزاکت علی، اسامہ وقاص، غضنفر عباس، ثاقب علی، محمد طاہر، امتیاز، محمد حیدر، محمد سلطان، ایم مکرّم، حسین رضا، حمزہ فیضان، محمد عمر، محمد خالد۔ نے شرکت کی
فری میڈیکل کیمپ میں· موجودہ اور ریٹائرڈ ریلوے ملازمین اور ان کے اہل خانہ، کے علاوہ دور دراز کے علاقوں سے آنے مریضوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
کیمپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ریلویز کی ترقی، ملک کی سلامتی اور خیر و برکت کے لیے سید علی رضا گردیزی نے خصوصی دعا کروائی

Photos from SEHAT Foundation's post 05/05/2026

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Multan