Charkha

Charkha

Share

Buy Best Dupatta for women, Winter and Summer Shawls, Stoles, handmade dresses in wholesale and online at www.charkha.com.pk Order on WhatsApp 0320 2427542

14/03/2026

یہ سوچنا کہ سامنے والے کی age کے لیے کیا گفٹ ٹھیک رہے گا سب سے مشکل کام ہوتا ہے۔

کبھی لگتا ہے یہ گفٹ بہت اچھا لگے گا اور پھر جب آپ select کر لیتے ہو۔

پھر دل میں doubt آ جاتا ہے۔

"پتا نہیں انہیں پسند آئے گا بھی یا نہیں…"

خاص طور پر جب گفٹ کسی بڑی بہن، امی، یا کسی عزیز کو دینا ہو جو کے ایک ٹیچر ہوں۔

اسی لیے بہت سی خواتین ٹیچرز کو گفٹ دیتے وقت بہت اچھی چادر ہی choose کرتی ہیں۔

کیونکہ ایسی چادر ہر عمر پر suit بھی کرتی ہے اور دیکھنے میں بھی ہمیشہ خوبصورت لگتی ہے۔

اور جب سامنے والا اسے خوشی سے اوڑھ لے تو دل کو ایک سکون ملتا ہے۔

اگر آپ بھی کسی ٹیچر کے لیے سوچ سمجھ کر گفٹ لینا چاہتی ہیں؟

تو ایک خوبصورت اور premium چادر ہمیشہ اچھی choice ہوتی ہے۔

https://charkha.com.pk/collections/chaddar/products/pure-lawn-banarsi-jacquard-two-border-chaddar

05/03/2026

بہن کی سالگرہ ہے اور میں بہت پریشان ہوں۔

سکولز میں امتحان ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے سوچ ہی نہیں پا رہی تھی کہ بہن کو کیا گفٹ کروں۔

دل میں گفٹ دینے کا ایک مقصد اور ڈر تھا۔

گفٹ ایسا ہو جو اس کے کام آ جائے مگر گفٹ اچھا نہ نکلا تو بہت شرمندگی ہوگی۔

بہت سوچنے کے بعد میں نے چرخہ سے دو ایک جیسی بلیک چادریں منگوالی۔

ایک اپنے لیے ایک اپنی بہن کے لیے۔

سوچا کہ اگر خراب نکلی تو ہم دونوں کی ہی نکلے گی اور بہن کو زیادہ مایوسی بھی نہیں ہو گی۔

مگر چادریں دیکھ کے ہی دل خوش ہو گیا۔

میری بہن کو بھی چادر بہت پسند آئی اور اب ہم دونوں ایک جیسی چادریں پہنتے ہیں۔

یہ بات مجھے اتنی خوشی دیتی ہے جب وہ دوسروں کو خوش ہو کے بتاتی ہے کہ یہ چادر مجھے میری آپی نے گفٹ کی ہے۔

چرخہ کی اس چادر نے مجھے Gifting Queen بنا دیا۔

میں نے اپنی بہن کو ایک ایسا گفٹ دیا جو دن میں کئی بار اس کو میری یاد دلاتا ہے۔

یہ تھی کہانی ایک ٹیچر کی جو سکول کی مصروف روٹین کی وجہ سے جو اپنی بہن کو گفٹ دینے کے لیے پریشان تھی۔

https://charkha.com.pk/collections/chaddar/products/pure-lawn-banarsi-jacquard-two-border-chaddar

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

CHARKHA

My Grand Father migrated from India to Pakistan in 1947. He started handmade khaddi & handmade embroidery business in 1960 from Multan . Then later my Father after completing his studies joined him in 1975. He expanded our Family business. Now me Muhammad Azeem after completing my Textile & Fashion designing joined my family Business in 2015 and MASHALLAH registered my firm in Chamber as CHARKHA in 2018

We deals in Handmade Khaddi shawls , Hand embroidery dresses ,Chadders & dupattas

Telephone

Address


Iqbal Nagar
Multan
60000