Girdopesh Publications

Girdopesh Publications

Share

تنازعات ۔ سوالات ۔ نئے موضوعات
گرد و پیش میں کیجئے گرد و

05/04/2026

جو بات سمجھ نہ آئے تو عقیدت بہترین راستہ ہے اطمینان کا(ص 68). عشق آباد سے اشک آباد

05/04/2026

ننگے سچ کی بے لباسی گناہگاروں کو توبہ نہیں کرنے دیتی، تو گنہگار جھوٹ کے تیشے لے کر پتھروں سے صنم تراشتے ہیں اور خود کو بخشوا کر ہی دم لیتے ہیں : (ص 50)

05/04/2026

محبوبہ بولتی ہے، ماں چپ رہتی ہے. جب محبوبہ چپ ہو جاتی ہے تو ماں بن جاتی ہے عشق آباد سے اشک آباد ( ص 44).

05/04/2026

عشق میں نیند نہیں آتی، اُنس میں آجاتی ہے : عشق آباد سے اشک آباد (ص 43).

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


73 A Jaleel Abad Colony Sher Shah Road
Multan
60000