Dr Rubab Khan
Fashion rebellion madly in love with all the fantasies in the worldBlue heart
Fashion ♡ Food ♤ Lifestyle ◇ Medicine Syringe
19/03/2023
کَوْئی مِلّے تَوْ یُوٌں مِلّے
کـہ وَہ مِلْے تَو سَکٗوںْ مِلّے:)✨❤️
13/02/2023
یہ دیکھیں ان کو جواب تو ہمارے ایک بھائی نے دے دیا ہے پر دیکھنا یہ ہے کیا ہم اتنا گر سکتے ہیں جتنا یہ گرے ہوے مالکن کی طرح بھونکتے ہیں سارا دن
13/02/2023
اناللہ واناالیہ راجعون
اردو کیوں اتنی میٹھی زبان ہے ضیاء محی الدین صاحب کو سنیں تو جواب ملے گا۔۔۔ کیا بہترین لہجہ اور آواز تھی ۔۔
ضیاء صاحب کا لہجہ ادب کا بھرپور عکاس تھا۔
اللہ پاک درجات بلند فرمائے🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000