Kashmir Fabrics

Kashmir Fabrics

Share

Branded Fabric Store in Multan, Pakistan. Exclusive Designer suiting for Men and women. You can be the part of Kashmir Fabric Multan's family.

16/12/2020

*دوستو سنو !*
*علم طے کرتا ہےکہ کیا کہنا ہے؟*
*مہارت طے کرتی ہے کہ کیسے کہنا ہے؟*
*طرزعمل طےکرتا ہےکہ کس قدر کہنا ہے؟*
*اور دانشمندی طےکرتی ہے کہ کچھ کہنا بھی ہے یا نہیں؟*

*انسان کے اندر دو کمزوریاں بہت عام ہیں*
*بھلانے کے قابل باتوں کو 'یاد' رکھنا*
*اور یاد رکھنے کے قابل باتوں کو 'بھلا دینا* ۔
*شخصیت میں عاجزی نہ* *ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو بڑھاتا ہے*۔*۔۔۔!!!*
*بڑی منزل کا مسافر*
*بڑی منزل کا مسافر چھوٹے* *جھگڑوں میں نہیں پڑتا،کیونکہ اس کی ترجیح اول اس کی منزل ہوتی ہے۔وہ ہجوم کا حصہ نہیں بنتا بلکہ وہ خود اپنا کاروان بناکر اس کا میرکارواں بن جا تا ہے*
*آپ نے بھی بڑی منزل کا مسافر بننا ھے تو اس وڈیو کو مکمل دیکھیۓ اور اپنے دوستوں ,اور اپنے قریب کے سب لوگوں کو شیئیر کیجیۓ۔۔*
*یہ بھت زبردست میسیج ھے سب کے لیۓ۔۔۔*
https://www.facebook.com/918192858326459/posts/2392039124275151/

Want your business to be the top-listed Shop in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Main Market, Jalal Masjid Road, Gulgasht
Multan

Opening Hours

Monday 10:00 - 23:00
Tuesday 10:00 - 23:00
Wednesday 10:00 - 23:00
Thursday 10:00 - 23:00
Friday 10:00 - 23:00
Saturday 10:00 - 23:00
Sunday 10:00 - 23:00