Waqas Akbar

Waqas Akbar

Share

I used this page for my political views

18/03/2023

دما دم مست قلندر
لاہور قلندر زندہ باد
پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن لاہور قلندر کمال پرفارمنس

16/03/2023

نیازی صاحب کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم۔ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار جج ظفر اقبال نے وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج کر دی۔

12/03/2023

‏جنہوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا وہ چارپائیوں کے نیچے سے نہیں نکل رہے۔ گیدڑ نیازی صاحب نے گرفتاری کے خوف سے آج پھر لاہور ریلی کی کال دے کر یوٹرن مار لیا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan