IDARA E KHUDI
An educational and welfare institution committed to nurturing minds, empowering, and fostering character through knowledge, care, and community service.
World Thalassemia Day 2026
Thalassaemia International Federation - TIF
Organized By IDARA E KHUDI
ورلڈ تھیلیسیمیا ڈے 2026 کے موقع پر ادارہ خودی ، ہمدرد بلڈ ڈونر سوسائٹی و ملتان کی دیگر سماجی و تعلیمی تنظیموں کے زیرِ اہتمام تھیلیسیمیا فری پاکستان واک اور بلڈ ڈونیشن کیمپ ماڈل ٹاؤن چوک میں کامیابی سے منعقد ہوا، جس میں سول سوسائٹی، تعلیمی اداروں، سماجی تنظیموں، تھیلیسیمیا فائٹرز، نوجوانوں، مرد و خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔
تقریب میں ادارہ خودی کے چیئرمین فضل نقوی ایڈووکیٹ، پرنسپل خودی سکول سسٹم میڈم سندس نواز، انجینئر شعیب، جواد جوئیہ اور سید عاصم رضا شاہ، مینیجر پبلک ریلیشن ادارہ خودی نے دیگر اراکین اور ننھے بچوں کے ہمراہ معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ واک کی سب سے خوبصورت اور متاثر کن بات تھیلیسیمیا فائٹرز کی بڑی تعداد میں شرکت تھی، جنہوں نے ہدیہ فاؤنڈیشن کے سی ای او شیخ عمیر سعید اور ان کی اہلیہ کی سربراہی میں واک اور بلڈ ڈونیشن کیمپ میں بھرپور شرکت کی۔
دیگر معزز مہمانوں میں ڈاکٹر صائم اور ڈاکٹر بلال اپنی ٹیم پیشنٹ ویلفیئر الائنس کے ہمراہ شریک ہوئے۔ انیقہ وردہ اور ان کی ٹیم باکسز آف کائنڈنیس نے بھی پروگرام میں بھرپور شرکت کی۔ عداس نجم، سی ای او الخیر خدمت فاؤنڈیشن اپنی میڈیا ٹیم کے ہمراہ موجود تھے جبکہ میاں احمد نواز چاون، مینیجر اخوت فاؤنڈیشن نے اپنی ٹیم کے ساتھ شرکت کی۔
اسامہ چغتائی، سی ای او رائل سٹوڈنٹس، اپنی ٹیم کے ہمراہ شریک ہوئے جنہوں نے تھیلیسیمیا آگاہی کے لیے شاندار ویڈیو کمپین بھی چلائی۔ میاں وقاص فرید قریشی، کوآرڈینیٹر نیشنل ایجوکیشن اسمبلی نے بھی شرکت کی۔ ڈاکٹر مرزا ندیم بیگ، برانچ سیکرٹری سوئی ناردرن گیس پائپ لائن، معروف ٹرینر، استاد اور سوشل سائنٹسٹ نے پروگرام میں شرکت کے ساتھ تھیلیسیمیا فائٹرز کے لیے خون کا عطیہ بھی پیش کیا۔
ملتان کے ادبی و سماجی حلقوں کا معتبر نام عبدالمحسن شاہین نے شرکت کرتے ہوئے تھیلیسیمیا آگاہی مہم کو سراہا اور آئندہ بھی اس مشن کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔ بلڈ نیٹ ورک پاکستان ملتان کی کوآرڈینیٹر مس حرا اور ان کی ٹیم نے بھرپور شرکت کی اور بلڈ کیمپین کے لیے مختلف مارکیٹس کا دورہ بھی کیا۔
مخدوم شعیب اکمل ہاشمی نے بھی تقریب میں شرکت کی جبکہ ملک اکمل وینس، مکس نیوز اور بدلتا زمانہ اخبار کے روحِ رواں اور ملتان کے سماجی و ادبی حلقوں کا معتبر نام، نے تھیلیسیمیا فائٹرز کے لیے خون کا عطیہ دے کر انسان دوستی کی مثال قائم کی۔ نادر خان، سی ای او مین اسٹریم ایسوسی ایشن آف پرسنز ودھ ڈس ایبلٹیز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کرتے ہوئے خون کا عطیہ پیش کیا۔
ملتان کے اسٹیج اور محفلوں کی جان، “ملنگز” کے روحِ رواں معروف گلوکار رومان ملک نے بھی واک اور بلڈ کیمپ میں شرکت کی اور خون عطیہ کر کے انسانیت سے محبت کا عملی ثبوت دیا۔
بلڈ ڈونیشن کیمپ کا افتتاح شیخ عمیر سعید، صدر ملتان سمال ٹریڈ چیمبر اینڈ انڈسٹری، تھیلیسیمیا فائٹرز اور دیگر معزز مہمانوں نے مشترکہ طور پر کیا۔ تقریب کے دوران مقررین نے تھیلیسیمیا سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور رضاکارانہ خون عطیہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
آخر میں ریجنل بلڈ سنٹر ملتان کی ٹیم کو بہترین انتظامات پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا جبکہ آذان علی کاظمی فاؤنڈیشن، اظہر کاظمی، مس انیلہ اور فالکن آرگنائزیشن کی سوشل میڈیا اور انتظامی معاونت کو بھی سراہا گیا۔ مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کو تھیلیسیمیا فری بنانے کے لیے آگاہی مہمات، تعلیمی سرگرمیوں اور بلڈ ڈونیشن کیمپس کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
Today, we raise our voices for every person affected by .
2026
Together, we are .
13/05/2026
TRAINING SESSION
AI FOR SOCIAL CHANGE
Empowering Youth Through Technology & Innovation
Learn. Innovate. Impact Lives.
ادارہ خودی اپنے نونہالان، ہمدرد ہاؤس، اساتذہ اور سٹاف کی صلاحیتوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے وقتاً فوقتاً اس طرح کی تربیتی ورکشاپس اور سیشنز کا انعقاد کرتا رہتا ہے تاکہ نوجوان نسل جدید ٹیکنالوجی، تحقیق اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ ہو سکے۔
:
TANVEER NANDLA Sb
CEO ISkils Multan
How AI Can Help You:
✔ Solve Real-World Problems
✔ Create Positive Impact in Your Community
✔ Build Future-Ready Skills
✔ Become a Force for Good with Technology
Date: 14th May 2026 (Thursday)
Time: 11:00 AM
Venue:
Khudi School System
(Project of Idara e Khudi)
Multan
Organized By:
IDARA E KHUDI MULTAN
&
Young Pakistanies Organization
“اپنے لیے نہیں، سب کے لیے”
BE PART OF THE CHANGE
Syed Asim Raza Shah
Manager Public Relations
Special.Tganks Naeem Iqbal Naeem
Thalassaemia International Federation - TIF
Some days create awareness.
Some days create hope.
On World Thalassaemia Day 2026, voices from around the world united for compassion, advocacy, voluntary blood donation, and support for Thalassaemia fighters.
Hamdard Blood Donor Society
(Project of IDARA E KHUDI )
is proud to stand with the global Thalassaemia community in spreading awareness and humanity.
Hadya Foundation
Because of you, this mission was not only seen… it was truly felt.
Syed Asim Raza Shah
Manager Public Relations
اردو اے آئی ٹریننگ سیشن | ادارہ خودی
خودی اسکول سسٹم میں Urdu AI کے اشتراک سے منعقدہ ورکشاپ کے دوران ٹرینر یاسر چوہدری صاحب اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
IDARA E KHUDI
ادارہ خودی اس یقین پر کاربند ہے کہ بچوں، اساتذہ اور ادارے کے عملے کی مسلسل تربیت ہی معاشرتی ترقی اور مثبت تبدیلی کی بنیاد ہے۔
اسی وژن کے تحت مصنوعی ذہانت (AI) جیسے جدید اور اہم موضوع پر منعقدہ اس خصوصی تربیتی سیشن کا مقصد شرکاء کو جدید ٹیکنالوجی، تحقیق اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنا تھا۔
سیشن کے موضوعات: ✔ مصنوعی ذہانت (AI) کی بنیادی سمجھ
✔ عملی تربیتی سیشن
✔ جدید AI ٹولز کا استعمال
✔ چیٹ بوٹس کا مؤثر استعمال
✔ تعلیم و تحقیق میں AI کا کردار
تمام شرکاء کو سرٹیفکیٹس دیے گئے۔
آئیں سیکھیں، سمجھیں اور مستقبل کی ٹیکنالوجی کے ساتھ خود کو ہم آہنگ کریں۔
World Thalassemia Day 2026
Thalassaemia International Federation - TIF
IDARA E KHUDI
ورلڈ تھیلیسیمیا ڈے 2026 کے موقع پر ادارہ خودی ، ہمدرد بلڈ ڈونر سوسائٹی و ملتان کی دیگر سماجی و تعلیمی تنظیموں کے زیرِ اہتمام تھیلیسیمیا فری پاکستان واک اور بلڈ ڈونیشن کیمپ ماڈل ٹاؤن چوک میں کامیابی سے منعقد ہوا، جس میں سول سوسائٹی، تعلیمی اداروں، سماجی تنظیموں، تھیلیسیمیا فائٹرز، نوجوانوں، مرد و خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔
تقریب میں ادارہ خودی کے چیئرمین فضل نقوی ایڈووکیٹ، پرنسپل خودی سکول سسٹم میڈم سندس نواز، انجینئر شعیب، جواد جوئیہ اور سید عاصم رضا شاہ، مینیجر پبلک ریلیشن ادارہ خودی نے دیگر اراکین اور ننھے بچوں کے ہمراہ معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ واک کی سب سے خوبصورت اور متاثر کن بات تھیلیسیمیا فائٹرز کی بڑی تعداد میں شرکت تھی، جنہوں نے ہدیہ فاؤنڈیشن کے سی ای او شیخ عمیر سعید اور ان کی اہلیہ کی سربراہی میں واک اور بلڈ ڈونیشن کیمپ میں بھرپور شرکت کی۔
دیگر معزز مہمانوں میں ڈاکٹر صائم اور ڈاکٹر بلال اپنی ٹیم پیشنٹ ویلفیئر الائنس کے ہمراہ شریک ہوئے۔ انیقہ وردہ اور ان کی ٹیم باکسز آف کائنڈنیس نے بھی پروگرام میں بھرپور شرکت کی۔ عداس نجم، سی ای او الخیر خدمت فاؤنڈیشن اپنی میڈیا ٹیم کے ہمراہ موجود تھے جبکہ میاں احمد نواز چاون، مینیجر اخوت فاؤنڈیشن نے اپنی ٹیم کے ساتھ شرکت کی۔
اسامہ چغتائی، سی ای او رائل سٹوڈنٹس، اپنی ٹیم کے ہمراہ شریک ہوئے جنہوں نے تھیلیسیمیا آگاہی کے لیے شاندار ویڈیو کمپین بھی چلائی۔ میاں وقاص فرید قریشی، کوآرڈینیٹر نیشنل ایجوکیشن اسمبلی نے بھی شرکت کی۔ ڈاکٹر مرزا ندیم بیگ، برانچ سیکرٹری سوئی ناردرن گیس پائپ لائن، معروف ٹرینر، استاد اور سوشل سائنٹسٹ نے پروگرام میں شرکت کے ساتھ تھیلیسیمیا فائٹرز کے لیے خون کا عطیہ بھی پیش کیا۔
ملتان کے ادبی و سماجی حلقوں کا معتبر نام عبدالمحسن شاہین نے شرکت کرتے ہوئے تھیلیسیمیا آگاہی مہم کو سراہا اور آئندہ بھی اس مشن کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔ بلڈ نیٹ ورک پاکستان ملتان کی کوآرڈینیٹر مس حرا اور ان کی ٹیم نے بھرپور شرکت کی اور بلڈ کیمپین کے لیے مختلف مارکیٹس کا دورہ بھی کیا۔
مخدوم شعیب اکمل ہاشمی نے بھی تقریب میں شرکت کی جبکہ ملک اکمل وینس، مکس نیوز اور بدلتا زمانہ اخبار کے روحِ رواں اور ملتان کے سماجی و ادبی حلقوں کا معتبر نام، نے تھیلیسیمیا فائٹرز کے لیے خون کا عطیہ دے کر انسان دوستی کی مثال قائم کی۔ نادر خان، سی ای او مین اسٹریم ایسوسی ایشن آف پرسنز ودھ ڈس ایبلٹیز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کرتے ہوئے خون کا عطیہ پیش کیا۔
ملتان کے اسٹیج اور محفلوں کی جان، “ملنگز” کے روحِ رواں معروف گلوکار رومان ملک نے بھی واک اور بلڈ کیمپ میں شرکت کی اور خون عطیہ کر کے انسانیت سے محبت کا عملی ثبوت دیا۔
بلڈ ڈونیشن کیمپ کا افتتاح شیخ عمیر سعید، صدر ملتان سمال ٹریڈ چیمبر اینڈ انڈسٹری، تھیلیسیمیا فائٹرز اور دیگر معزز مہمانوں نے مشترکہ طور پر کیا۔ تقریب کے دوران مقررین نے تھیلیسیمیا سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور رضاکارانہ خون عطیہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
آخر میں ریجنل بلڈ سنٹر ملتان کی ٹیم کو بہترین انتظامات پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا جبکہ آذان علی کاظمی فاؤنڈیشن، اظہر کاظمی، مس انیلہ اور فالکن آرگنائزیشن کی سوشل میڈیا اور انتظامی معاونت کو بھی سراہا گیا۔ مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کو تھیلیسیمیا فری بنانے کے لیے آگاہی مہمات، تعلیمی سرگرمیوں اور بلڈ ڈونیشن کیمپس کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
Today, we raise our voices for every person affected by .
2026
Together, we are .
Syed Asim Raza Shah Hadya Foundation Nisbat Zahra Foundation Multan Azan Ali Kazmi Foundation Royal Students Welfare Society Blood Network Pakistan Punjab Thalassaemia Prevention Programme Irrtiqa Mainstream Association of Persons with Disabilities Akhuwat
تھیلیسیمیا سے آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ تھیلیسیمیا فری پاکستان مہم میں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
Syed Asim Raza Shah
Manager Public Relations
IDARA E KHUDI
Today, we raise our voices for every person affected by .
2026
Together, we are .
Thalassaemia International Federation - TIF Multan Is Best Azan Ali Kazmi Foundation Nisbat Zahra Foundation Multan Hadya Foundation Mainstream Association of Persons with Disabilities Irrtiqa Royal Students Welfare Society Blood Network Pakistan
تھیلیسیمیا کے شکار بچوں میں اکثر غیر معمولی ذہانت، حساس دل، تیز دماغ اور بے پناہ صلاحیتیں دیکھی جاتی ہیں۔
ماشاءاللّٰہ،
اللّٰہ تعالیٰ ان ننھے فرشتوں کو ایسی خاص نعمتوں سے نوازتا ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتیں۔
انہی خاص بچوں میں ایک بہادر تھیلیسیمیا فائٹر ملک افتخار بھی ہے،
Muhammad Iftikhar
جس کا خواب ہے کہ وہ مستقبل میں ایک سافٹ ویئر ہاؤس قائم کرے اور تھیلیسیمیا فائٹرز کو مفت ڈیجیٹل ٹریننگ فراہم کرے تاکہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں اور زندگی میں کامیابیاں حاصل کریں۔
جیتے رہو پیارے، اللّٰہ پاک تمہیں صحت، عزت، کامیابی اور تمہارے خوابوں کی تکمیل عطا فرمائے۔
اگر ہم واقعی آنے والی نسلوں کو تھیلیسیمیا سے محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو شادی سے پہلے اپنا اور اپنے ہونے والے شریکِ حیات کا تھیلیسیمیا ٹیسٹ ضرور کروائیں۔
اگر دونوں افراد تھیلیسیمیا مائنر ہوں تو بچوں میں Thalassemia Major ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
ایک چھوٹا سا ٹیسٹ، آنے والی نسل کی بڑی حفاظت بن سکتا ہے۔
آئیے آگاہی پھیلائیں اور ایک صحت مند، تھیلیسیمیا فری پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ 🇵🇰🩸
Today, we raise our voices for every person affected by .
2026
Together, we are .
IDARA E KHUDI
Thalassaemia International Federation - TIF Hadya Foundation
ادارہ خودی کی طرف سے انٹرنیشنل تھیلیسیمیا ڈے کے حوالے سے آگاہی واک و بلڈ ڈونیشن کیمپ
تھیلیسیمیا سے آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ تھیلیسیمیا فری پاکستان مہم میں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
IDARA E KHUDI
انٹرنیشنل تھیلیسیمیا ڈے کے موقع پر خوبصورت میسیج جو بچے تھیلیسیمیا میجر ہیں ۔ ان کو خون کے عطیات دیکر ان کی جان بچائیں ۔ اور شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ کروائیں ۔ آنے والی نسلوں کو اس بیماری سے بچایا جا سکتا ہے ۔
Syed Asim Raza Shah Thalassaemia International Federation - TIF Nisbat Zahra Foundation Multan Azan Ali Kazmi Foundation Hadya Foundation Royal Students Welfare Society Blood Network Pakistan Mainstream Association of Persons with Disabilities
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
87-A Model Town
Multan
60000