Asco Interprises

Asco Interprises

Share

This page give you all information about live stock and animal medicine

04/04/2024

چیچڑ، جوئیں، پسو کا تدارک

موجودہ موسم میں مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کی افزائش نسل زیادہ ہوتی ہے

یہ نہ صرف جانوروں کے تکلیف دہ ہوتے ہیں اور دودھ گوشت کی پیداوار میں کمی کا باعث بنتے ہیں بلکہ جانوروں میں کئی خطرناک بیماریاں بھی پھیلاتے ہیں

بیماریوں کو پھیلانے میں سب سے زیادہ مکھیوں اور چیچڑوں کا کردار ہے۔
نوٹ کریں
مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کی وجہ سے جانور ہر وقت اپنی دم کان اور جلد ہلاتا رہتا ہے جس سے دودھ کی پیداوار بھی کم ہوجاتی ہے کیونکہ کہ جانور پریشان رہتا ہے، سٹریس میں ہوتا ہے اور چارہ خوراک بھی سکون سے نہیں کھاتا، حتیٰ کہ آرام سے بیٹھ اور جگالی بھی نہیں کر سکتا

کچھ مکھیاں، چیچڑوں اور مچھروں کی طرح ڈنگ مارنے والی یا کاٹنے والی بھی ہوتی ہیں جو جانوروں کے لئے شدید تکلیف کا باعث بنتا ہے


مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کا کنٹرول:

اپنے جانور پر بائیو ویپن کا سپرے کریں
یہ تمام چیچڑوں کو ختم کرے گا

Photos from Asco Interprises's post 18/08/2022

جانوروں کی لمپی سکن بیماری کے زخموں کےلئے بہترین سپرے


ہول سیل ریٹ پہ حاصل کرنے کے لئے ابھی میسج کریں۔
03048135135

Want your business to be the top-listed Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


A1 Block F Shah Rukne Alam
Multan
60000