Matab E Dar-us-Sehat

Matab E Dar-us-Sehat

Share

We are serve poor peoples treatment with Desi Nuskha Jat other treatments are very costly not afford

15/06/2021

Matab darul sehat
٭ آلو بخارا قبض کشا ہے۔
٭ آلو بخارا خون کو صاف کرتا ہے اور خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔
٭ آلو بخارا جلد اور چہرے کی شادابی کے لئے مفید ہے۔
٭ آلو بخارا بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے۔
٭آلو بخارا سرطان کے مریض کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے۔
٭آلو بخارا جسم سے فاسد مادوں کا اخراج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا بھوک کو بڑھاتا ہے۔
٭آلو بخارا دل کی دھڑکن کو معمول پہ لاتا ہے۔
٭آلو بخارا دماغ کو طاقت دے کر دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
٭آلو بخارا یرقان کے مریضوں کے لئے مفید ہوتا ہے۔
٭آلو بخارا صفرادی سر درد میں فائدہ مند ہے۔
٭آلو بخارا بلغم کا اخراج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا پیشاب کی رکاوٹ کو دور کرتا ہے ۔
٭آلو بخارا بواسیر کے مریضوں کے لئے کھانا فائدہ مند ہے۔
٭آلو بخارا پیاس بجھاتا ہے۔
٭آلو بخارا گیس کو خارج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا جگر کو طاقت دیتا ہے۔
٭آلو بخارا گرمیوں کے بخار میں کھانا مفید ہے۔

09/06/2021

مطب دارلصحت:مدافعتی طاقت کو بڑھانا:لیچی کے اندر وٹامن سی کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے اس کے ساتھ ہی یہ 100 فیصد روزانہ ایسکوربک ایسڈ اے بی اے بھی فراہم کرتی ہے جو قوت مدافعت کے لیے مفید ثابت ہے۔ وٹامن سی خون کے وائٹ سیلز کو بھی متحرک کرتے ہیں۔ ہاضمہ تیز کرتی ہے: لیچی فائبر بھی فراہم کرتی ہے جو کہ ہاضمے کی قوت کو بڑھاتا ہے_مطب دارلصحت:لیچی میں پرانتھوساینڈنز اور لیچیٹینین ہوتا ہے جس کے اندر یہ خاصیت پائی جاتی ہے کہ وہ ہر قسم کے وائرس سے تحفط فراہم کرسکتا ہے اور اس طرح جسم میں وائرس کو پھیلنے سے روکتا ہے۔
مطب دارلصحت:لیچی ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے یہ بلند فشار خون کو قابو کرتی ہے کیونکہ اس میں شامل فلوئیڈ بلڈپریشر کو نارمل کرتا ہے
لیچی فلیوینول سے بھرپور ہوتی ہے جو ٹشوز کو نقصان پہنچنے سے بچاتے ہیں اور اس کی مدد سے سوزش سے بھی محفوظ رہا جاسکتا ہے
مطب دارلصحت:لیچی میں شامل میگنیشیم، فاسفورس، آئرن، میگنیز اور کاپر کیلشیم کو ہڈیوں میں جذب کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہڈیاں مضبوط اور طاقتور ہونے میں مدد ملتی ہے۔
مطب دارلصحت:لیچی میں کیلوریز اور کولیسٹرول کی مقدار کافی کم ہوتی ہے تاہم اس اس میں فائبر کی موجودگی وزن کی زیادتی سے پریشان افراد کے لیے خاصی مفید ہوتی ہے۔
مطب دارلصحت:لیچی میں کاپر کی مقدار بھی شامل ہوتی ہے جس کی مدد سے جسم میں خون کی گردش بہتر ہوتی ہے جب کہ آئرن اور کاپرجسم میں ریڈ بلڈ سیلز بنانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔
ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد زیادہ سے زیادہ ہونا خون کی گردش، آرگنز اور سیلز کی آکسیجینیشن بڑھاتے ہیں۔
مطب دارلصحت:لیچی جلد کو جھائیوں، داغ اور دھبوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ اس میں پائے جانے والے وٹامن سی جلد کی ان شکایات کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
مطب دارلصحت:لیچی دماغ کو طاقت دیتی ہے اور دل کی کمزوری میں بہت زیادہ مفید ہے۔
لیچی پیاس بجھاتی اور جگر کے بیشتر امراض خصوصاً جگر بڑھنے میں نہایت فائدہ مند ہے

04/06/2021

منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کریں اور بندہ ناچیز کو دعاوں میں یاد رکھیں

30/05/2021

مطب دارلصحت: تخم اسپند کوروغن زیتون میں جوش دے کر کان میں قطور کرنے سے بہرہ
پن دور ہوتاہے
مطب دارلصحت:جدید تحقیقات نے اسکو اینٹی بیکٹیرل اور اینٹی وائرل خصوصیات کا حامل شاہکار قرار دیا ہے۔ماہرین کے مطابق حرمل انسان کے مرکزی نظام اعصاب کو تقویت دیتی ہے جس سے موڈ بہترین ہوجاتا اور انسان ڈپریشن سے نکل جاتا ہے۔
مطب دارلصحت:چند دانے اس کے پانی کے ساتھ کھا لینے سے بار بار ہونے والے بخار سے نجات ملتی ہے اور انسان بخار سے نجات حاصل کر سکتا ہے-اس کے تیل کی مالش گٹھیا کے درد کو پرسکون کرتی ہے درد کی شدت کو کم کرتی ہے
مطب دارلصحت:بچوں کے لیے ماں کے دودھ کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔ جلد کی بیماریوں اور کمر درد اور گٹھیا کو مندمل کرتا ہے۔
مطب دارلصحت:عورتوں کی ماہواری میں بہت سہولت درد میں مددگاری فراہم کرتا ہے۔ یہ گردوں کی فعالیت بہتر کرتا ہے اور ان کی فعالیت کو بڑھاتا ہے جس میں خون کے بہاؤ میں بہتری آتی ہے۔ گردوں طرح بہتر اور فلٹر کر کام کرنے کے لیے مفید ہے

29/05/2021

Must watch information about health
Like & share with urs friends

https://youtu.be/xo6bOpWwSwc

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Garden Town Sher Shah Road
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00