Wisdom Complex

Wisdom Complex

Share

i will upload the mathematics videos of each standard like matric, inter, bachelor and masters level

25/04/2023

جب کہیں کسی ادارے میں یا ڈگری میں داخلہ لینے کا سوچیں تو یہ ذہن میں رکھیں کہ آ پ کے اہداف میں نالج، سکلز ، attitude ، values اور نیٹ ورکنگ شامل ہوں۔ ان میں سے کچھ بھی کم رہ گیا تو ٹائر پنکچر رہے گا، گا ڑی آ گے نہیں بڑھ پائے گی۔

اداروں کی reputation, location اور ان میں پڑھنے کا خرچہ اگلے سوال ہیں۔ فیس کا سوچنا ، لوکیشن کا سوچنا مگر reputation کا نہ سوچنا بہت غلط ہے۔ ہمارے ملک میں اس لحاظ سے perfect یا close to perfect ادارے نہیں ہیں ۔ اس لئے یہ سمجھ ہونا کہ مجھے چاہیے کیا اور کس جگہ سے کیا کیا اور کتنا میسر ہے ، یہ بہت ضروری ہے۔ ادارے میں داخل ہو جانا اور وہاں سے ڈگری لیکر نکل جانا تو بہت رسمی سا معاملہ ہے۔ اصل کھیل تو یہ ہے کہ آ پ کا سفر کیسا رہا ، ہدف کیا تھا اور حاصل کیا کیا۔

بغیر پلاننگ کے سفر نہیں ہوتا ، suffer ہوتا ہے۔ پلان کریں تا کہ سفر کریں، مزا لیں ، suffer نہ کریں۔

11/01/2023

Types of BS English

Want your business to be the top-listed Business in Muzaffargarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


P/O Khan Pur Bagga Sher Tehsil And District Muzaffargarh
Muzaffargarh
34550