Property Akora

Property Akora

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Property Akora, Real Estate, Nowshera.

22/08/2025

UNHCR کی طرف
تمام افغان مہاجرین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 31 اگست تک رضاکارانہ طور پر اپنے وطن افغانستان واپسی کرلیں کسی کے سات کوئی زور زبردستی نہیں کی جائی گی 31 اگست کے بعد یو این سی آر جواب دار نہیں ہوگا۔
اگست 31 تک تمام باڈر پر یو این سی آر بنا بنا کاروائی کے آگے افغانستان جانے دیں گے اور افغانستان میں امداد دی جائی گی۔31 اگست کے بعد کوئی امداد نہیں دی جائی گی۔

04/06/2025
28/05/2024

اایک درخت کی اہمیت دو ایئر کنڈیشنڈ کے برابر ہے۔
اس پیغام کو عام کریں

08/02/2024

نوشہرہ حلقہ پی کے 85 کے 118 پولنگ اسٹیشنوں میں 21 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجہ

آزاد امیدوار زر عالم خان 3720 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر

عوامی نیشنل پارٹی کے حامد علی 1442 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر

پی ٹی آئی پی کے ابراہیم خٹک 884 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوشہرہ حلقہ پی کے 86 کے 117 پولنگ اسٹیشنوں میں 15 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجہ

آزاد امیدوار ادریس خٹک 3227 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر

عوامی نیشنل پارٹی کے مسعود عباس خٹک 1291 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر

پی ٹی آئی پی محمد اسمعیل خٹک 1110 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوشہرہ حلقہ پی کے 87 کے 164 پولنگ اسٹیشنوں کے 12 پولنگ اسٹیشنوں کا غیر ختمی غیر سرکاری نتیجہ

آزاد امیدوار خلیق الرحمان 4119 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر

آزاد امیدوار آمین اکبر 1705 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر

پی ٹی آئی پی کے پرویز خٹک 941 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوشہرہ حلقہ پی کے 88 کے 116 پولنگ اسٹیشنوں میں 20 پولنگ اسٹیشنوں کا غیر ختمی غیر سرکاری نتیجہ

آزاد امیدوار میاں عمر کاکا خیل 4939 وووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر

جے یو آئی ف کے احد خٹک 1406 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر

پی ٹی آئی پی کے پرویز خٹک 1075 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوشہرہ حلقہ پی کے 89 کے 113 پولنگ اسٹیشنوں میں 4 پولنگ اسٹیشنوں کا غیر ختمی غیر سرکاری نتیجہ

آزاد امیدوار اشفاق احمد 653 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر

پی ٹی آئی پی کے ڈاکٹر عمران خٹک 478 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر

عوامی نیشنل پارٹی کے میاں افتخار حسین 369 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے

18/01/2024

Good Morning☀

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Nowshera?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Nowshera
24040

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00