Crypto Trading Pro
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Crypto Trading Pro, Artist, okara, Okara.
`یہ سب نارمل ہے.....یہ سب انسانیت ہے...`
*ہمارا ایمان ہر روز ایک جیسا نہیں🫠❤️🩹 ہوتا*
`لیکن سنیں!!!!!!…`🤍
*جس دن تمہارے دل نے تمہیں دھوکہ دیا.....جس دن تم نے کہا.....آج نہیں پڑھوں گی/گا…*
*بس اُس دن زبردستی اٹھ کر نماز پڑھ لو....🫂*
`بس اُس دن دو رکعت نفل بھی پڑھ لو...`
```وہ دن سب سے بڑا دن بن جائے گا..... کیونکہ تم نے اپنے نفس کو شکست دی....اپنے شیطان کو شکست دی...... اور اللہ کی✨ رضا کے لیے قدم بڑھایا......🥰```
💞
27/01/2026
18/01/2026
Sever vpn.
اگر کیسی کے پاس ھے تو براے مہربانی سینڈ کر دے
*کسی کو کُچھ دینا ہی "ہدیہ" نہیں ہوتا، بلکہ کسی پر غصّہ آجائے، اور اُسکا اِظہار نہ کرنا، اور کسی کے راز معلوم ہوں تو انہیں چھپانا، کسی کو "معاف" کرنا بہت مُشکِل ہو، پھر بھی اُسکو "معاف" کر دینا، کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی ہدیہ ہی ہے، بلکہ یہ سب سے قیمتی ہدیہ ہے،،*
21/11/2025
🍏Lyraxi | PLAY NOW :
Will Be Listed This Month!
➡️ Farming Link
Reward: 9,000 $LYXIS ( 20/11 AirDrop )
How to Join
🟢 Register & connect a new TON wallet
🟢 Enter the invite code:
https://app.lyraxis.io?join=majidaliRw4hf
🟢 Complete all required tasks
🟢 Start farming and claim rewards!
💰 Let’s make profits this month and exit smartly!
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
LyraxisAI Airdrop - Perform tasks & Earn Lyraxis is a decentralized AI network, Perform tasks, contribute knowledge and earn rewards daily.
11/11/2025
برائے مہربانی پوسٹ پوری پڑھئے گا۔🙏🙏
پاکستان افغانستان اور انڈیا کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا۔ لیکن انڈیا ،امریکہ۔ اور اسرائیل چاہتا ہے۔ کہ یہ جنگ لازمی لگے۔ اصل وجہ۔
مودی کی مجبوری الیکشن جیتنا ۔
کیونکہ کے 10 مئی کے کنفلکٹ کے بعد جو انڈیا کا نقصان ہوا اور جو بے عزتی ہوئی وہ بھولنا بہت مشکل ہے۔
جس کی وجہ سے انڈیا نے بے پناہ پیسا جونک دیا۔ پاکستان میں دہشتگردی کروانے کے لیے اور نئے ہتھیار خریدنے کے لیے صرف بلاسٹک میزائل پروگرام کے لئے تقریبا , 33 ہزار ارب لگا دیے۔ اس نفرت میں۔
اور ایک بٹالین کمانڈو فورسز بنائی۔ انڈیا کو پتہ ہے۔۔کہ ان کی ائیر فورس پاکستان سے نہیں لڑ سکتی۔ تو انہوں نے سوچا کہ زمینی جنگ کرتے ہیں۔ اور ایک ہی جگہ پر اپنی زیادہ فوج کو اور تینو فورسز کو لگاتا۔ پہلے آزاد کشمیر میں تحریک چلانے کی کوشش کی جسے مارخور نے وہاں کی عوام امنگوں کے ساتھ مل کر کچل دیا۔ تو انہوں نے سر کریک کی سائڈ پر جنگ کا فیصلہ کیا۔
مودی چاہتا بس کسی طرح چاہے ایک کلو میٹر
ہی پاکستان کی زمین پر قبضہ کیا جائے۔ تاکہ
دنیی کی نظر میں فیس سیونگ ہو سکے اور۔ اپنی عوام سے ووٹ لے سکے۔
اسرائیل نے انڈیا کو ہر طرح کی سپورٹ کی یقین دہانی کروائی ہے۔ ٹیکنالوجی کی بھی۔
اسرائیل اور امریکہ کا مقصد اس خطے میں بڑھتی چائنہ کی ترقی کو روکنا اور ٹیکنالوجی کو فیل کرنا۔ کیونکہ چائنہ جس سپیڈ سے ترقی کر رہا ہے۔ اگر سی پیک بھی مکمل ہو جائے تو آنے والے وقت میں چائنہ دنیا کا سپر پاور بن جائے گا۔اور پاکستان اس کا اتحادی ہے۔ اور واحد دوست ملک ہے پاکستان۔اور یہ امریکہ و اسرائیل کو کسی صورت قبول نہیں۔ لیکن چائنہ کو یہ بات معلوم ہے۔۔اسی وجہ سے چائنہ پاکستان کو ہر چیز دینے کے لیے تیار رہتا ہے۔
10 مئی کو جو ہوا۔ امریکہ نے سب کچھ سیٹ لائٹ کے زریعے دیکھا۔ جس کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان کی تعریف بار بار کرنی پڑی مگر ٹرمپ اور امریکا کبھی بھی قابل بھروسہ نہیں ہو سکتے
یاد رکھیں امریکہ اسی طرف ہے۔ جدھر اسرائیل
امریکہ کی تاریخ ہے۔ جس کا دوست بنا ہے۔ اسے برباد کیا ہے۔
لیکن ہمارے حکمران امریکہ سے امید لگائے بیٹھیں ہیں۔ یاد رکھیں اگر جنگ ہوئی اور اس جنگ میں پاکستان کا کچھ نقصان ہونے لگا۔
تو امریکہ خاموش رہے گا۔
پاکستانی عوام سے گزارش ہے۔ انڈین میڈیا دو دن سے پینک پھیلانے کی کوشش میں ہے۔ آپ نے انڈین میڈیا تو بلکل نہیں دیکھنا۔ آپس کے اختلاف ہوتے رہتے ہیں۔ آپ نے بس اپنی فوج کو فل۔سپورٹ کرنا ہے۔ صرف اللہ کی مدد کی دعا کرنی ہے
پہلے بھڑکیں مارنے سے پرہیز کریں۔
اور سب سے ضروری بات یہ ہے کہ اپنے سیاسی اختلافات کو سائیڈ پر رکھ دیں حالات نارمل ہونے پر یہیں سے پھر شروع کر لیں گے مگر ابھی آپ نے صرف پکا اور سچا پاکستانی بننا ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
29/09/2025
XPL Trading Challenge Join the XPL Trading Competition and share a prize pool of 250,000 XPL!
29/09/2025
FF New Spot Listing Campaign Grab a Share of the 35,000,000 FF Prize Pool!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Okara
Okara