Shalozan View

Shalozan View

Share

Village Shalozan District Kurram

08/07/2026

پاکستان کے جوان ہمیشہ اپنے وطنِ عزیز پاکستان کے وفادار رہے ہیں اور رہیں گے۔ رہبرِ شہید کے جنازے میں بھی انہوں نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم سربلند رکھا، جو اپنے وطن سے محبت، وفاداری اور قومی شناخت کی واضح علامت ہے۔ ان شاء اللہ، حب الوطنی اور پاکستان کی خدمت کا یہ جذبہ ہمیشہ قائم رہے گا۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

02/07/2026

🚨 ضلعی انتظامیہ فوری نوٹس لے

پاراچنار میں پٹرول، ایل پی جی اور ٹرانسپورٹ کرایوں میں مبینہ اضافے نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ متعلقہ ادارے فوری تحقیقات کر کے ناجائز منافع خوری کے خلاف کارروائی کریں۔
عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

Photos from Shalozan View's post 23/06/2026

Karbala doesn’t ask your religion.
It only asks do you stand for truth and justice?
People from every faith come here, drawn by the love of Imam Hussain (A.S).
Salam Ya Hussain ❤

17/06/2026

یا خدای نظرہ زڑہ دہ ناحون وے
پس کہ مرگی نہ یو وار ژوندون وے
سہ ماتمیانو ماتم کوالے
پہ سر دہ تورے حاورے چاولی وے

انشاللہ حاضری ہوگی

Want your business to be the top-listed Media Company in Parachinar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Shalozan
Parachinar
44000