Bips.SCHOOL. SAMIR
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bips.SCHOOL. SAMIR, School, samir abbass, Parachinar.
25/05/2026
BLACK DAY BIPS School SAMIR
27/12/2025
آج 27 دسمبر 2025 باب العلم پبلک سکول میں سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا، جس میں طلبہ نے شاندار کارکرد مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر پوزیشن ہولڈرز کو ان کی محنت، لگن اور بہترین تعلیمی کارکردگی پر سراہا گیا۔ یہ کامیابی اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی، والدین کی دعاؤں اور طلبہ کی مسلسل محنت کا ثبوت ہے۔ ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے
THANKS FOR ALL STAFF ⚕️ BBIPS SCHOOL SAMIR
Admission 🎟️ Open BIPS SAMIR
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Samir Abbass
Parachinar