Allama Ahmad Ali Rohani

Allama Ahmad Ali Rohani

Share

Allama Ahmad Ali Rohani Official

جنرل سکریٹری قومی یکجہتی کونسل پاراچنار

26/04/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
قابلِ قدر سید حسن علی شاہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج و غم ہوا۔ مرحوم ایک نہایت بااخلاق، مخلص اور شریف انسان تھے، جن کی خدمات اور اعلیٰ کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پُر نہیں ہو سکے گا۔
اس دکھ کی گھڑی میں ہم مرحوم کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔

جنرل سکریٹری قومی یکجہتی کونسل پاراچنار حجۃالاسلام والمسلمین علامہ احمد علی روحانی

21/04/2026
20/04/2026

علامہ آمین شہیدی شہید امت کانفرس میں شرکت کرنے کیلئے سرزمین شہداء پاراچنار پہنچ گئے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Parachinar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Parachinar