NIHAL Composing
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NIHAL Composing, Music Composer, Upper kurram, Parachinar.
08/04/2024
ایڈمیشن الرٹ
💠علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
بہار 2024 کے نیو اور جاری ایڈمیشن شروع ہیں۔
💠جن طلبا نے کسی بھی پرگرام میں نیا داخلہ لینا ہے وہ 15 اپریل تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔
🌀جاری طلبا جنھوں نے اپنے دوسرے، تیسرے یا کسی بھی سمسٹر کا داخلہ بھیجنا ہے وہ 22 اپریل تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔
🌀جنھوں نے نیا داخلہ لینا ہے وہ مختلف پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں مثلا BS چار سالہ، BS اڑھائی سالہ، BS دو سالہ۔ ایسوسی ایٹ ڈگری Associate Degree (AD)، بی ایڈ 1.5 سالہ، بی ایڈ 2 سالہ، بی ایڈ 2.5 سالہ، بی ایڈ 4 سالہ اور اس کے علاوہ BBA، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، اور سرٹیفیکیٹ کورسز
جو طلبا BS کرنا چاہیں:
*بی ایس چار سالہ:*
جن طلبا نے انٹرمیڈیٹ کیا ہوا ہے وہ BS چار سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
*بی ایس اڑھائی سالہ:*
جن طلبا نے B.A کیا ہوا ہے وہ BS اڑھائی سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
*بی ایس دو سالہ:*
جن طلبا نے AD ایسوسی ایٹ ڈگری AD کیا ہوا ہے وہ بی ایس کے 2 سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
_*جو طلبا B.ed کرنے کے خواہش مند ہیں:*_
*بی ایڈ چار سالہ:*
جن طلبا نے انٹرمیڈیٹ کیا ہوا ہے وہ بی ایڈ چار سالہ پروگرام میں ایڈمیشن لے سکتے ہیں۔
*بی ایڈ اڑھائی سالہ*
جن طلبا نے B.A یا BSC کی ہوئی ہے وہ بی ایڈ اڑھائی 2.5 سالہ پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
*بی ایڈ دو سالہ:*
جن طلبا نے ADE ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن کیا ہوا ہے وہ دو سالہ بی ایڈ میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
*بی ایڈ ڈیڑھ 1.5 سالہ:*
جن طلبا نے BS یا M.A کیا ہوا ہے وہ بی ایڈ ڈیڑھ سالہ پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ BBA پروگرامز، پوسٹ گریجویٹ ڈپلوماز، اور مختلف سرٹیفیکیٹ کورس میں بھی داخلے اوپن ہیں، خواہش مند طلبا داخلہ لے سکتے ہیں۔
🌀یاد رہے جو جاری continues طلبا ہیں وہ اپنے اگلے سمسٹر کا داخلہ 22 اپریل تک بغیر لیٹ فیس کے بھیج سکتے ہیں۔ اور جن طلبا نے نیا داخلہ لینا ہے وہ 15 اپریل تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔
داخلہ لینے کیلئے نہال کمپوزنگ شاپ بالمقابل MCBپاراچنار یا 03078002599 پر رابطہ کرین
29/02/2024
سپرنگ 2024 سیکنڈ فیز ایڈمشن۔۔۔!!!
علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی سیکنڈ فیز کے ایڈمشن 1 مارچ 2024 سے شروع ہو رہے ہیں۔ جو کہ 15 اپریل 2024 تک جاری رہیں گے۔
23/02/2024
تمام شوقین حضرات سے گزارش ہے کہ پولیس جاب کے آپلائی کرنے کیلئے نہال کمپوزنگ سیدانوں ایجسنی جیل روڈ پاراچنار نئیر ایم سی بی بینک سے آن لائن آپلائی کروائے۔
شکریہ
رابطہ نمبر 03078002599 مصور حسین صحراکلے
15/01/2024
علامہ اقبال یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2024 کیلئے میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بی ایس ایم فل، پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کا آغاز کردیا۔ آخری تاریخ 15 و 20 فروری 2024 ہوگی۔ مختلف مضامین کے پروگرامز شامل۔
14/12/2023
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی ایڈ سمیت مختلف پروگرامز کے آن لائن ورکشاپس 18 دسمبر سے شروع ہونگے۔ 18 سے ورکشاپ کا پہلا بیچ شروع ہورہا ہے۔ اپنا پورٹل چیک کریں۔
07/11/2023
Admission open
In GGDC NO 2 parachinar
For online apply contact
0307-8002599
26/10/2023
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کیڈر کے 12 ہزار سے زائد خالی آسامیوں کی ETEA کے ذریعے اشتہار کے پیشِ نظر لسٹ جاری۔
ایس ایس ٹی کے 1006 جبکہ دیگر کیڈر کے 11978 آسامیاں خالی۔
20/10/2023
*ایڈمیشن الرٹ*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
خزاں 2023 کے نیو اور جاری ایڈمیشن شروع ہیں۔
جن طلبا نے کسی بھی پروگرام میں نیا داخلہ لینا ہے وہ اب *7 نومبر* تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔
جاری طلبا جنھوں نے اپنے دوسرے، تیسرے یا کسی بھی سمسٹر کا داخلہ بھیجنا ہے وہ 25 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔
جنھوں نے نیا داخلہ لینا ہے وہ مختلف پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں مثلا BS چار سالہ، BS اڑھائی سالہ، BS دو سالہ۔ ایسوسی ایٹ ڈگری Associate Degree (AD)، بی ایڈ 1.5 سالہ، بی ایڈ 2 سالہ، بی ایڈ 2.5 سالہ، بی ایڈ 4 سالہ اور اس کے علاوہ BBA، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، اور سرٹیفیکیٹ کورسز
_*جو طلبا BS کرنا چاہیں:*_
*بی ایس چار سالہ:*
جن طلبا نے انٹرمیڈیٹ کیا ہوا ہے وہ BS چار سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
*بی ایس اڑھائی سالہ:*
جن طلبا نے B.A کیا ہوا ہے وہ BS اڑھائی سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
*بی ایس دو سالہ:*
جن طلبا نے AD ایسوسی ایٹ ڈگری AD کیا ہوا ہے وہ بی ایس کے 2 سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
_*جو طلبا B.ed کرنے کے خواہش مند ہیں:*_
*بی ایڈ چار سالہ:*
جن طلبا نے انٹرمیڈیٹ کیا ہوا ہے وہ بی ایڈ چار سالہ پروگرام میں ایڈمیشن لے سکتے ہیں۔
*بی ایڈ اڑھائی سالہ*
جن طلبا نے B.A یا BSC کی ہوئی ہے وہ بی ایڈ اڑھائی 2.5 سالہ پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
*بی ایڈ ڈیڑھ 1.5 سالہ:*
جن طلبا نے BS یا M.A کیا ہوا ہے وہ بی ایڈ ڈیڑھ سالہ پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ BBA پروگرامز، پوسٹ گریجویٹ ڈپلوماز، اور مختلف سرٹیفیکیٹ کورس میں بھی داخلے اوپن ہیں، خواہش مند طلبا داخلہ لے سکتے ہیں۔
یار رہے جو جاری continues طلبا ہیں وہ اپنے اگلے سمسٹر کا داخلہ 25 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے بھیج سکتے ہیں۔ اور جن طلبا نے نیا داخلہ لینا ہے وہ اب *7 نومبر* تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Upper Kurram
Parachinar