Sultan Cricket Updates

Sultan Cricket Updates

Share

Here we update all our (Sultan Cricket) activity just for entertaining and creativity. Be with Us ❤️

Photos from Sultan Cricket Updates 's post 11/11/2025

G & R 🥋

11/11/2025

fans

10/11/2025

fans

10/11/2025

🏆 VC 29 Cricket Tournament 🏏
الحمدللہ، VC 29 کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچا۔
فائنل میچ سلطان کنڈہ اور سلطان واریئرز کےدرمیان کھیلا گیا جسمیں سلطان کنڈہ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 12 اوورز میں 125 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ جسمیں ، اجتہاد علی اور مجید کی زبردست بیٹنگ تھی۔ جواب میں سلطان وارئیرز نے سٹارٹ بڑا تیز لیا لیکن ارباب سر کی ٹرننگ اوور سلطان وارئیرز کو نقصان کرگیا اور اسی طرخ آخر تک سلطان وارئیرز نے 108 رنز تک رسائی کی اور سلطان کنڈہ نے میچ 17 رنز سے اپنے نام کردیا۔
Man of the Match
Man of the tournament Asim Abbas

10/11/2025

🏆 VC 29 Cricket Tournament 🏏
الحمدللہ، VC 29 کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچا۔
فائنل میچ سلطان کنڈہ اور سلطان واریئرز کےدرمیان کھیلا گیا جسمیں سلطان کنڈہ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 12 اوورز میں 125 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ جسمیں عاصم، اجتہاد اور مجید کی زبردست بیٹنگ تھی۔ جواب میں سلطان وارئیرز نے سٹارٹ بڑا تیز لیا لیکن ارباب سر کی ٹرننگ اوور سلطان وارئیرز کو نقصان کرگیا اور اسی طرخ آخر تک سلطان وارئیرز نے 108 رنز تک رسائی کی اور سلطان کنڈہ نے میچ 17 رنز سے اپنے نام کردیا۔
Man of the tournament Asim Abbas

03/11/2025

fans
Some brilliant knocks by a new captain of Sultan kanda team.
Wish you a brilliant career with this team ✌️

01/11/2025

گوساڑ لڈو کرکٹ گراونڈ:-
آج کا مقابلہ سلطان کنڈہ vs سلطان ازبگ میثم سنڈھیلاکے مابین کھیلا گیا جسمیں سلطان کنڈہ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 160رنز کا ہدف دیاجسمیں شاہد اور عامر کی زبردست اوپننگ کی۔ جواب میں سنڈھیلا ٹیم ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام رہا۔ سلطان کنڈہ کی طرف سے ارباب سر اور باسط نے زبردست بولننگ کی اور یوں دوسرا میچ اپنے نام کرکے دوسرے راونڈ میں پہچ گئے۔
Good luck for the upcoming matches

Photos from Sultan Cricket Updates 's post 01/11/2025

ویلج کونسل کرکٹ ٹورنامنٹ ، جالندھر/ سلطان ❤️
آج نو/9 میچ سلطان کنڈہ اور میثم سنڈیلا ٹیم کے درمیان کھیلا گیا ۔۔ سلطان کنڈہ نے میثم سنڈیلا کی ٹیم کو شکست دے کر میچ جیت لیا 😍
Sultan Kanda Team
10 overs 3 out 164 Target 😍
Maisam Sandela 54 Score All Out .

26/10/2025

Ckt fans

25/10/2025

آج کا میچ سلطان کنڈہ vs جلندھر کے مابین کھیلا گیا جس میں سلطان کنڈہ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پہ 10 overs میں 110 رنز کا ٹارگیٹ دیا جسمیں سہیل اور عامر بیٹنگ میں نمایا رہے۔ جواب میں مخالف ٹیم 60 رنزپر ڈھیر ہوئی اور سلطان کنڈہ کی تباہ کن بولنگ میں شاہد، سر ارباب اور دیگر بولرز چھا گئے۔ یوں سلطان کنڈہ نے ٹورنامنٹ کا پہلا میچ اپنے نام کردیا اور next میچز کیلئے excited ہیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Parachinar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Parachinar