Muhammad Shaban Raza Official
11/10/2024
الحمدللہ علیٰ احسانہٖ❣️
آج جمعۃالمبارک کا خطبہ
جامع مسجد چشتیہ فریدیہ جاپان والا کارخانہ پرانی منڈی پتوکی میں
استاذ محترم عالم نبیل،فاضل جلیل حضرت علّامہ مولانا حافظ محمد عبدالوحید نوری صاحب نے ارشاد فرمایا 🌹
استاذِ محترم کی شفقت کےآپ نے اپنے قیمتی اوقات میں سے وقت عنایت فرمایا ❣️
اللہ کریم استاذ محترم کے علم ،عمر اور فیوض و برکات میں مزید اضافہ فرماۓ
آمین آمین ثمّ آمین🌹
04/10/2024
جامع مسجد چشتیہ فریدیہ میں خطبہ جمعہ کے مناظر❣️
جاپان والا کارخانہ پرانی منڈی پتوکی 🌹
02/10/2024
الحمدللّٰہ❣️
جامع مسجد چشتیہ فریدیہ میں محفل میلاد مصطفیٰ صلیّ اللّٰہ علیہ وسلّم کے چند روح پرور مناظر 🌹
e Islam podcast # ❣️Muhammad Shaban Raza Official
26/09/2024
❤️ماشاءاللّٰہ❤️
19/09/2024
18 ستمبر بروز بدھ بعد از نماز عشاء🌹
جامع مسجد چشتیہ فریدیہ کے زیر اہتمام
بھائی محمّد مدثر رضوی کی رہائش
گاہ پر🌹
میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا🌹
اللہ کریم ہماری حاضری قبول فرمائے
آمین آمین آمین 🌹
18/09/2024
کل بروز منگل 🌹
بعد از نماز مغرب 🌹
جامع مسجد چشتیہ فریدیہ میں ایک عظیم الشان محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد ہوا 🌹
حافظ القاری سید سلطان حسین شاہ صاحب نے تعظیم مصطفی ﷺ
کے متعلق گفتگو فرمائی🌹
اللّٰه کریم ہماری بزم کو قبول فرمائے
آمین آمین آمین 🌹
❤️حافظ محمد شعبان رضا ❤️
امام و خطیب مسجد ھذا
17/09/2024
الحمدلله
صبح بہاراں کی محفل کے بارونق مناظر❤️
🌹جامع مسجد چشتیہ فریدیہ پرانی منڈی پتوكی
Hafiz Muhammad Shaban Raza
11/08/2024
06/08/2024
صحیح بخاری
کتاب: توحید کا بیان
حدیث نمبر: 7563
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،
قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ،
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ.❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Pattoki
55300