Pakfones

Pakfones

Share

This page is official page of pakfones, the cellphone sale and service centre. We have more than 13 years of experience in mobile phone repair field.

28/10/2025

لیتھیئم بیٹری خریدنے سے پہلے آپ کو پتا ہونا چاہیے اس کو لگانا کیسے ھے ورنہ لاکھوں کا نقصان ہو سکتا ھے۔

لیتھیئم آئرن فاسفیٹ (LifePO4) بیٹریاں مستقبل کی طرف ایک بہترین قدم ہے لیکن ہمارے الیکٹریشن بھائیوں کی کم علمی (ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے 😃) اور لیتھیئم بیٹریاں بنانے والی کمپنیوں کی سپورٹ اتنی بری ھے کہ بس، مجال ھے یہ کسی کو سیدھی بات بتا دیں کہتے ہیں confidential ھے 😡 اوپر سے ان کے پاس technicians کی بہت کمی ھے۔

جس کی وجہ سے ان کے پاس مشکل کا حل ہو بھی تو جگاڑ بتا دیتے ہیں جیسے ان بھائی صاحب کو بتایا یہاں تک کہ میں نے بھی رابطہ کیا لیکن سوفٹویئر کا نام تک نہیں بتایا 😢۔

بیٹریاں بیچنے والے بھی اس معاملے میں مدد نہیں کر سکتے کیونکہ کمپنیوں کی confidential 🔐 پالیسی پیچ میں آجاتی ھے۔

آپ پاکستان کے کسی بھی شہر میں موجود ہیں اور آپ کو سولر انسٹالیشن میں مدد چاہیے آپ WhatsApp پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

WhatsApp number: +923004537079
Direct link: https://wa.me/923004537079

Want your business to be the top-listed Shop in Pattoki?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Pattoki
55300