You Digital

You Digital

Share

News Analysis Information

20/05/2026

عمران خان صاحب کا علاج انکی فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں ہو۔ اس میں کچھ غیر آئینی و غیر قانونی ہے؟ خان صاحب نے جیل میں 3 سال سے زیادہ وقت بنا کوئی بھی شکایت کیے گزارا ہے۔ انکی آنکھ 85٪ ضائع ہوچُکی ہے، وہ مُلک سے باہر نہیں جا رہے۔ ہم، پوری قوم بس انکا علاج چاہتے ہیں، ہم اُنہیں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے، سہیل آفریدی اور علیمہ خان کی نیوز کانفرنس

20/05/2026

کراچی کی ڈکیت بیل۔۔۔۔

19/05/2026

تحریک انصاف نے پھر مزاحمت شروع کردی، اڈیالہ جانے سے روکنے پر 26 نمبر چورنگی ہر دھرنا، پولیس سے تصادم، متعدد ممبران اسمبلی اورکارکن گرفتار، کئی کارکن زخمی ، اسلام آباد اور راولپنڈی کی سڑکیں بند ،رات گئے دھرنا ختم کردیا گیا ، آج دن 2 بجے سہیل آفریدی اور ولیمہ خان نیوز کانفرنس کریںگے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar
25000