Muhammad khalid official
Good times become good memories and bad times become good lessons.
فتنہ الہندوستان افغانستان کے راستے سری لنکا آئے تھے،
حملہ آوروں کی شناخت بومرہ اور پانڈیا کے نام سے ہوا""
حملہ آوروں کی تعلق انڈیا سے ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع_😜😆😂
15/02/2026
Another news is circulating that Imran Khan's right eye has almost lost sight. May Allah not let this news be true. Curse the administration and the government. May Allah make these oppressors a lesson, Amen.
13/02/2026
Vile and shameful faces, curse be upon these faces.
21/12/2025
بنگلہ دیش کے باشعور نوجوانوں کی قیادت کرنے والے دلیر، حق گو اور نظریاتی رہنما شہید عثمان ہادی کی المناک شہادت ایک ایسا اندوہناک سانحہ ہے جس نے پورے بنگلہ دیش کے نوجوانوں کو غم و غصے میں مبتلا کر دیا ہے۔ وہ ایک نڈر، خوددار اور بھارت مخالف سامراجی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کرنے والے رہنما تھے، جنہوں نے ہمیشہ بنگلہ دیش کی خودمختاری، قومی وقار اور نوجوانوں کے سیاسی شعور کے لیے آواز بلند کی۔
ہم اس بزدلانہ اور ظالمانہ شہادت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ایک ایسے نوجوان رہنما کو نشانہ بنانا جو غیرملکی مداخلت کے خلاف اور قومی خودداری کے حق میں واضح مؤقف رکھتا تھا، اس بات کو جنم دیتا ہے کہ اس قتل کے پیچھے محض داخلی نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح کے سنگین عوامل بھی کارفرما ہو سکتے ہیں۔
شہید عثمان ہادی کی بھارت مخالف سیاسی جدوجہد اور سامراجی عزائم کے خلاف کھلے مؤقف کے باعث یہ شدید شبہات پائے جاتے ہیں کہ ان کی شہادت کے پس منظر میں بھارتی مداخلت یا اس سے جڑے مفادات شامل ہو سکتے ہیں۔ یہ محض ایک الزام نہیں بلکہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کے بغیر ممکن نہیں۔
لہٰذا ہم پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی فوری، آزاد، شفاف اور بین الاقوامی معیار کے مطابق تحقیقات کی جائیں، تاکہ حقائق عوام کے سامنے آ سکیں، اصل کردار بے نقاب ہوں، اور کسی بھی اندرونی یا بیرونی مداخلت کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔ اس معاملے میں کسی قسم کی تاخیر، خاموشی یا مصلحت نہ صرف انصاف کا قتل ہوگی بلکہ قومی خودمختاری پر بھی سوالیہ نشان ہوگی۔
شہید عثمان ہادی کی قربانی ایک فرد کی نہیں بلکہ ایک نظریے کی قربانی ہے۔ وہ آج بھی بنگلہ دیش کے نوجوانوں کے دلوں میں زندہ ہیں—ایک مزاحمت، ایک شعور اور ایک حوصلے کی صورت۔
ہم عہد کرتے ہیں کہ ان کی شہادت کو خاموشی میں دفن نہیں ہونے دیں گے، بلکہ ان کے مشن کو پہلے سے زیادہ قوت، اتحاد اور بصیرت کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
شہادتیں راستہ نہیں روکتیں، راستہ دکھاتی ہیں۔
شہید عثمان ہادی زندہ ہیں—اپنی فکر، اپنی جدوجہد اور نوجوانوں کی بیداری میں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar