Daily Pakhtunkhwa
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Pakhtunkhwa, Digital creator, Peshawar.
22/05/2026
کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں صرف یہ 11 سال کی بچی نہیں بلکہ ہم سب قید ہیں۔
اس کی ماں کی باتیں سننے کے بعد تو پاوں تلے سے زمین کھسک گئی ۔
سوال اٹھ رہے ہیں کہ ہماری حکومت ' ہمارے مشران اور ہم سب کیا کر رہے ہیں ؟
کیا یہ ڈاکو سندھ حکومت سے بھی زیادہ مضبوط ہیں ؟
#شبیربونیری
21/05/2026
وزیراعلی صاحب یقینا عمران خان کی صحت ضروری ہے لیکن یہاں ایک پشتون بیٹی کی عزت کیساتھ کی دن تک کھیلا گیا۔ اسکی 11 سال کی بچی ابھی تک ظالموں کے قید میں ہیں ۔ آپ اس 4:50 بھیڑ بکریوں کے نہی انسانوں کے وزیر اعلیٰ ہے قوم پاک طرف دیکھتی ہے۔ اگر آپ کو اسکا اسکی سے فرصت ملے تو اس طرف بھی دھیان دے
“ایک 11 سالہ پشتون بچی مبینہ طور پر کچے کے
ہم تمام پشتون بھائیوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور خصوصاً وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے اپیل کرتے ہیں کہ اس مظلوم ماں اور بچی کی آواز بنیں اور انصاف کے لیے آواز اٹھائیں۔
ظلم کے خلاف خاموشی بھی جرم“ایک 11 سالہ پشتون بچی مبینہ طور پر کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔
اطلاعات کے مطابق بچی کی والدہ اسے واپس لینے گئی تو اُس کے ساتھ بھی کئی دن ظلم و زیاتی کی گئی، مگر بچی کو رہا نہ کیا گیا۔
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Peshawar