Unique Forces

Unique Forces

Share

To show the real actions of forces of Pakistan

Photos from Unique Forces's post 06/06/2026

*نوشہرہ کینٹ مین بازار میں آتشزدگی*

نوشہرہ: نوشہرہ کینٹ مین بازار میں آگ لگ گئی۔ آگ بجھانے کی کوشش جاری ہے۔

ضلعی پولیس سربراہ احمد شاہ بذاتِ خود تمام مراحل کی نگرانی کر رہے ہیں۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے اور آگ بجھانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔

*عوام سے اپیل:*
تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کے لیے راستہ خالی کریں اور فائر فائٹرز و پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ رش نہ بنائیں تاکہ امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ نہ ہو۔

*جاری کردہ: پبلک ریلیشنز آفیسر، ڈسٹرکٹ پولیس نوشہرہ*

06/06/2026

کیا ہم اپنے بچوں کے ساتھ دشمنی نہیں کر رہے ہیں

Want your organization to be the top-listed Government Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar
25000