Sayed Najeeb Vlogs
Sayed Najeeb Vlogs Parachinar
الحمدللہ ربّ العالمین!
یہ ویڈیو اُن نیک دل بھائیوں کے نام ہے جنہوں نے اللہ کی رضا کے لیے ایک غریب اور مجبور سیدزادے کی زندگی بچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
ایک بھائی نے 20,000 روپے اور دوسرے بھائی نے 1,00,000 روپے کاظمی چیریٹی فاؤنڈیشن کو ڈونیٹ کیے، جن کی بدولت سر میں موجود کینسر کی تین خطرناک رسولیوں کا کامیاب آپریشن ممکن ہو سکا۔
یہ کامیابی صرف اور صرف آپ سب کے خلوص، اعتماد اور انسانیت سے محبت کا نتیجہ ہے۔ کاظمی چیریٹی فاؤنڈیشن دل کی گہرائیوں سے ان تمام ڈونرز کی شکر گزار ہے جنہوں نے اس مشکل وقت میں ایک مظلوم خاندان کا سہارا بن کر مثال قائم کی۔
🤲 اللہ تعالیٰ تمام ڈونرز کو صحت، عزت، برکت اور دونوں جہانوں کی کامیابی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
اگر آپ بھی کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بننا چاہتے ہیں تو کاظمی چیریٹی فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کریں، کیونکہ آپ کا ایک قدم کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
Peshawar
25000