Bacha editx

Bacha editx

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bacha editx, Poet, Peshawar.

04/12/2024

.

01/12/2024

دیرلیش ارطغرل کے پہلے سیزن سے لیکر کورلوش عثمان کے پانچویں سیزن تک ہر سیزن میں کوںٔی ایک نہ ایک درویش ہوتے تھے جو ایمان تازہ کرنے کیلئے ہر قسط میں اسلام کی باتیں بتاتے اور نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَليهِ وَسلَّم کا واقعہ سناتے تھے جیسے اِبن العربی ، کمرال ابدال ، شیخ ایدیبالی ، یونس ایمرے ، وغیرہ ✍🏻
لیکن چھٹے سیزن میں کوںٔی بھی درویش نہیں میں تنقید نہیں کررہا اِس سیریز پر کیونکہ جتنی پسند مجھے یہ سیریز ہے اُتنی کوںٔی اور نہیں لیکن اِس سیزن میں بھی کسی درویش کو ہونا چاہںیٔے تھا اِس سیزن میں اِن کی بہت کمی محسوس ہوتی 🥹🥲

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar
121434