IIMS School System
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IIMS School System, Education, Peshawar.
منیجنگ ڈائریکٹر اور پرنسپل IIMS اسکول سسٹم، انعام اللہ نے سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر، سابق چیئرمین ضلع پشاور اور پریزیڈنٹ انصاف منارٹی ونگ پشاور ریجن کو نئے طلبہ کی ویلکم پارٹی میں بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا۔
اس موقع پر مہمانِ خصوصی کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ تقریب میں نئے طلبہ کو خوش آمدید کہا گیا اور انہیں تعلیمی سفر میں محنت، لگن اور نظم و ضبط کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔
ادارے کی جانب سے چیف پروکٹر اور پروکٹرز کا انتخاب بھی کیا گیا۔ منتخب طلبہ نے ادارے میں نظم و ضبط قائم رکھنے اور اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عہد کیا اور باقاعدہ حلف بھی اٹھایا۔
تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی اور طلبہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
IIMS SCHOOL SYSTEM,TEHKAL BALA PESHAWAR
یہ صرف ایک اسکول نہیں، بلکہ بچوں کے روشن مستقبل کی ایک خوبصورت درسگاہ ہے۔
یہاں بچوں کو صرف سبق ہی نہیں پڑھایا جاتا، بلکہ اُن کے اندر چھپی صلاحیتوں، اعتماد اور ہمت کو بھی اُجاگر کیا جاتا ہے۔
بچوں کو کیمرہ کے سامنے بات کرنے، اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور پُراعتماد انداز میں بولنے کا موقع دیا جا رہا ہے تاکہ وہ آنے والے وقت میں ہر میدان میں کامیابی کے ساتھ اپنی پہچان بنا سکیں۔
کیونکہ آج کا پُراعتماد بچہ…
کل کا کامیاب لیڈر بنتا ہے۔ ❤️✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar