Bara studio
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bara studio, Bara, Peshawar.
جب بھی آپ اس طرح کے بچوں کو شہروں میں یا سڑکوں پر گھومتے یا کچھ بیچتے ہوئے دیکھیں تو انہیں چند منٹ دیں اور یہ پتا کرلیں کہ یہ بچے یہاں کیوں ہیں اور کس مقصد کیلئے نکلے ہوئے ہیں۔ اگر واقعی میں وہ مجبوراً نکلے ہیں اور گھر میں کمانے والا کوئی نہیں ہے تو پھر ان کے ساتھ اچھا سلوک کریں اور ان کے بوجھ کو جتنا ہوسکے دور کریں۔ پتا نہیں اس جیسے اور کتنے پھول سڑکوں کے بھینٹ چڑھ گئے۔پاکستان کے پی کے کے کسی مقام کی ایک حقیقی کہانی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Bara
Peshawar