MK/Typist
SALAAM TO ALL DEAR FRINDZ
SB KO DIL KE GEHRAIYOON SY WELLCME
ایک دن آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے- انشاءاللّٰہ
13/02/2023
ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے. گھر اور عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں اور لاکھوں لوگ اپنی چھت سے محروم ہو گئے ہیں. ہمارے مسلمان بہن بھائی اس وقت ہماری مدد کے منتظر ہیں.
ایم-ٹی-جے فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد کریں. آگے بڑھیں اور دل کھول کر عطیات بھیجیں.
1️⃣ اپنے صدقات و عطیات آن لائن بھیجیں:
https://mtjfoundation.org/donation.html
2️⃣ براہِ راست بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کریں:
Account Title: Molana Tariq Jamil Foundation
Account No: 12710104410786
IBAN: PK02MEZN0012710104410786
Bank & Branch: Meezan Bank, Tulamba Branch
3️⃣ اس کے علاوہ آپ ایم-ٹی-جے فاؤنڈیشن کینیڈا کی ویب سائٹ پہ جا کر بھی اپنے عطیات بھیج سکتے ہیں:
https://mtjfoundation.ca/donations/donate-for-turkiye/
Donation Donation
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Peshawar